ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

نیسپاک نے اے ڈی بی کی مالی معاونت سے جاری پاور پراجیکٹ کی بولیوں کے جائزے میں ملوث افسران کو بری الذمہ قرار دیدیا

▫️سینیٹ کمیٹی کی مبینہ بے ضابطگیوں اور ٹھیکے کی الاٹمنٹ کے عمل کی تحقیقات جاری

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان لمیٹڈ (نیسپاک) نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے جاری اے سی ایس آر بنٹنگ کنڈکٹرز منصوبے کی بولیوں کے جائزے میں کسی بھی افسر کے ملوث ہونے یا بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
یہ معاملہ اس وقت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے زیر غور ہے، جو بولی کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ خدشات ظاہر کیے گئے تھے کہ کچھ افسران نے ٹھیکہ دینے کے عمل میں کسی مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچایا۔ یہ معاملہ ابتدائی طور پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور میں، سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے چیئرمینی کے دور میں ٹھایا گیا تھا، تاہم بعد ازاں مزید پیش رفت کے بعد اسے اقتصادی امور کمیٹی میں بھی زیر بحث لایا گیا۔
12 فروری 2026 کو قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) اور نیسپاک کو ہدایت کی تھی کہ ٹھیکے کی منظوری میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی جائے اور جلد از جلد جامع رپورٹ پیش کی جائے۔ کمیٹی نے خاص طور پر اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ اے ڈی بی کے منصوبے کے تحت ٹھیکہ تیسرے کم ترین بولی دہندہ کو کیوں دیا گیا، جس سے شفافیت اور قواعد کی پاسداری پر سوالات اٹھے۔
مزید برآں، کمیٹی نے سوات میں اکرم واہ کینال کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کے لیے قائم جوائنٹ وینچر سے متعلق تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ اس میں نیسپاک اور ایسوسی ایٹڈ کنسلٹنگ انجینئرنگ (اے سی ای) لمیٹڈ کے درمیان شراکت داری اور اس جوائنٹ وینچر کی اہلیت کے معیار کا جائزہ بھی شامل ہے۔
تحقیقات تاحال جاری ہیں اور توقع ہے کہ سینیٹ کمیٹی مزید شواہد اور رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد حتمی نتائج مرتب کرے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں