ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

ایف بی آر کا 'ٹاپ سٹی' ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا

▫️کارروائی ٹیکس چوری و مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر کی گئی، دستاویزات کے تفصیلی جائزے کے بعد مزید قانونی کارروائی کا امکان

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ (ایل ٹی یو) اسلام آباد نے منگل کے روز ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر پر چھاپہ مار کر مبینہ ٹیکس چوری اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔
باخبر ذرائع کے مطابق یہ کارروائی انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 175 کے تحت کی گئی، جو ٹیکس حکام کو یہ اختیار دیتی ہے کہ وہ شواہد کی بنیاد پر کاروباری مراکز میں داخل ہو کر مالی ریکارڈ کا معائنہ کریں اور مشتبہ ٹیکس چوری یا قواعد کی عدم تعمیل کی صورت میں دستاویزات قبضے میں لے سکیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران حاصل کیا گیا مواد ایف بی آر کی جاری تحقیقات میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس کی بنیاد پر ٹاپ سٹی کے خلاف باقاعدہ کیس تشکیل دینے میں مدد ملے گی۔
کارروائی کے دوران ایف بی آر کی فیلڈ ٹیموں نے متعلقہ دفاتر کی مکمل تلاشی لی، کھاتوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور سوسائٹی کی کاروباری سرگرمیوں کو ظاہر کردہ آمدنی اور ٹیکس گوشواروں سے ملا کر جانچ پڑتال کی۔ ایسے اقدامات عموماً اس وقت کیے جاتے ہیں جب مالی ریکارڈ میں تضادات، غیر ظاہر شدہ لین دین یا مطلوبہ دستاویزات کی عدم دستیابی کا شبہ ہو۔
ذرائع کے مطابق برآمد شدہ ریکارڈ کا تفصیلی تجزیہ مکمل ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیش رفت ایف بی آر کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس تعمیل کو بہتر بنانے اور مالی شفافیت یقینی بنانے کی جاری کوششوں کا حصہ قرار دی جا رہی ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں