ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے کو نوٹس، جواب طلب

▫️سی ڈی اے کو تھرڈ پارٹی حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے پلان آف ایکشن دینے کی ہدایت کی گئی تھی، معاملہ نیب اور ایف آئی اے کے دائرہ کار میں آتا ہے، وکیل کا مؤقف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی انٹرا کورٹ اپیل پر کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، سی ڈی اے، کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔
جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے اپارٹمنٹ مالکان کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے معاملے کے قانونی پہلوؤں، سپریم کورٹ کے سابقہ حکم نامے اور سی ڈی اے کے کردار سے متعلق اہم سوالات اٹھائے۔
سماعت کے دوران جسٹس انعام امین منہاس نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے 2019 کے حکم نامے کی واضح خلاف ورزی سامنے آئی ہے، ایسی صورتحال میں اس کے کیا نتائج ہوں گے؟ عدالت نے اس نکتے پر سی ڈی اے سے وضاحت طلب کی ہے۔
اپارٹمنٹ مالکان کی جانب سے سردار تیمور اسلم ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ سی ڈی اے کو ہدایت کی گئی تھی کہ تھرڈ پارٹی کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے ایک واضح پلان آف ایکشن پیش کرے، تاہم اس معاملے میں مزید قانونی پہلو بھی موجود ہیں۔
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سی ڈی اے اس معاملے کو براہ راست نہیں چھیڑے گا کیونکہ یہ معاملہ نیب اور ایف آئی اے کے دائرہ کار میں بھی آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کی سفارشات سامنے آنے کے بعد معاملہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور کیس کی مزید سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں