ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

842 news articles

فیصل آباد کے ترقیاتی منصوبوں میں 70 فیصد کام مکمل، ہاؤسنگ سیکرٹری کا سائٹس کا دورہ

▫️پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 24 فیصد کام مکمل، نورالامین مینگل کا ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

فیصل آباد : ری نیوز پاکستان سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے فیصل آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پیکیج اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP) کے تحت جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دادوچھا ڈیم سے متاثرہ ڈی ایچ اے اسلام آباد ممبران کو بیلٹ یا ریفنڈ کا آپشن دے دیا گیا

▫️متاثرہ ممبران کو 15 نومبر 2026 تک فیصلہ کرنا ہوگا، متبادل اراضی کی خریداری اور ترقی میں 4 سے 5 سال لگ سکتے ہیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد راولپنڈی (DHAI R) نے دادوچھا ڈیم کی تعمیر سے متاثر ہونے والے ممبران کے لیے اہم نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں انہیں دو آپشنز فراہم کیے گئے ہیں۔

سی ڈی اے کا سیکٹر ای 12 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 16 کنال سرکاری اراضی واگزار

▫️غیر قانونی تعمیرات اور تجارتی استعمال ختم، ترقیاتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای 12 میں غیر قانونی قبضوں، تجاوزات اور غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے تقریباً 16 کنال اراضی واگزار کر لی ہے۔

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ، غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کی نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

▫️ڈیجیٹل سنٹر کے قیام سے مانیٹرنگ کا نظام بہتر ہوگا، فیلڈ افسران کو نئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور : ری نیوز پاکستان ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے ٹاؤن پلاننگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔

پنجاب حکومت کا سرگودھا کیلئے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کے سڑکوں کی ترقیاتی پیکیج کی منظوری

▫️شہری سڑکوں، پلوں اور علاقائی رابطوں کی بہتری کے لیے تعمیر، بحالی اور اپ گریڈیشن کے 8 منصوبے منظور

سرگودھا : ری نیوز پاکستانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا ضلع میں اہم سڑکوں کی تعمیر، بحالی اور بہتری کے لیے تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 17 ترقیاتی سکیمیں منظور

▫️واسا کے ڈسپوزل سٹیشنز کیلئے نئے ویسٹ واٹر پمپس خریدے جائیں گے، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور شہر کی آٹھ اندرونی سڑکوں کی بحالی کرے گی

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور میں سیوریج، ویسٹ واٹر ڈسپوزل، اندرونی سڑکوں اور ریونیو سے متعلق شہری انفراسٹرکچر بہتر بنانے کیلئے 17 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی گئی ہے، جن کے ذریعے مختلف علاقوں میں بنیادی بلدیاتی سہولتوں اور مقامی رابطہ ...

اسلام آباد کی اہم میونسپل سروسز پاک ایپ پر منتقل کر دی گئیں

▫️اشتہارات، کھلی جگہوں کے استعمال، پارکنگ اور جنریٹر کے اجازت ناموں کیلئے درخواست اور ادائیگی اب ڈیجیٹل طریقے سے ممکن ہو گی

اسلام آباد : ری نیوز پاکستاناسلام آباد میں شہری سہولیات کو ڈیجیٹل بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی متعدد اہم میونسپل سروسز کو پاک ایپ پر منتقل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہری اور کاروباری ادارے سرکاری...

غیر قانونی تجارتی سرگرمیاں، آر ڈی اے نے متعدد اپارٹمنٹس سیل کر دیے

▫️گنگال میں کارروائی کے دوران منظور شدہ بلڈنگ اور زوننگ قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر متعدد دفاتر، ریسٹورنٹس اور پینٹ ہاؤسزبند کر دیئے

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانراولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موضع گنگال میں سروس روڈ پر واقع مڈ سٹی اپارٹمنٹس میں مبینہ غیر مجاز تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دفاتر، ریسٹورنٹس اور پینٹ ہاؤسز سیل کر دیے۔

سی ڈی اے نورپور شاہاں کے 800 متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دے گا

▫️ترقیاتی منصوبوں سے متاثرہ خاندانوں کو مالی معاوضے کی ادائیگی، متاثرین کیلئے بڑا ریلیف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نورپور شاہاں کے ترقیاتی منصوبوں سے متاثر ہونے والے 800 خاندانوں کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں