تاریخ اشاعت: July 8, 2026 - 2:55 PM
CDA Launches Major Rehabilitation Plan for 4 Key Islamabad Roads to Improve Traffic Flow
اسلام آباد کی 4 اہم شاہراہوں کی بحالی کا بڑا منصوبہ، ٹریفک روانی اور روڈ سیفٹی بہتر بنانے کا فیصلہ
▫️سری نگر ہائی وے، جناح ایونیو، مری روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے کی ری سرفیسنگ کی جائے گی، سی ڈی اے کا دارالحکومت کی مصروف ترین ٹرانسپورٹ کوریڈورز کو جدید بنانے کا عزم