ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

856 news articles

پنجاب میں انسدادِ آلودگی اقدامات تیز، فیصل آباد کو اینٹی سموگ گنز فراہم کر دی گئیں

پنجاب میں انسدادِ آلودگی اقدامات تیز، فیصل آباد کو اینٹی سموگ گنز فراہم کر دی گئیں

▫️سموگ کی روک تھام، ماحولیاتی تحفظ اور ایئر کوالٹی مینجمنٹ پر تحقیق کے فروغ کیلئے یونیورسٹی آف فیصل آباد اور ای پی اے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی میں چائنا کریک کے مقام پر مینگرووز اور حیاتیاتی تنوع پارک بنانے کا فیصلہ

کراچی میں چائنا کریک کے مقام پر مینگرووز اور حیاتیاتی تنوع پارک بنانے کا فیصلہ

▫️ منصوبہ ماحولیاتی استحکام، ایکو ٹورازم اور ساحلی ماحولیاتی نظام کے تحفظ میں مدد دے گا: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 215 املاک سیل

ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 215 املاک سیل

▫️کارروائیاں گلبرگ، فیصل ٹاؤن، سمن آباد، شادباغ، گلشن راوی، کالج روڈ، این ایف سی، یو ای ٹی پرائیویٹ سوسائٹی، علامہ اقبال ٹاؤن اور ڈیفنس روڈ میں کی گئیں

لاہور کا تاریخی ایونگ ہال محفوظ اور بحال کیا جائے گا، 'لہر' بورڈ کی وضاحت

لاہور کا تاریخی ایونگ ہال محفوظ اور بحال کیا جائے گا، 'لہر' بورڈ کی وضاحت

▫️بورڈ کے مطابق معاملہ قانونی اور انتظامی نوعیت کا ہے، کسی ادارے یا کمیونٹی کے خلاف نہیں

ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، کام تیز کرنے کی ہدایت

ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️بھاٹی چوک انڈر پاس کی کھدائی مکمل، نیسپاک کو تعمیراتی معیار سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور رنگ روڈ پر 6 اہم مقامات پر سروس ایریاز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور رنگ روڈ پر 6 اہم مقامات پر سروس ایریاز قائم کرنے کا فیصلہ

▫️ایل آر آر اے نے مسافروں کی سہولت کیلئے تجربہ کار کمپنیوں اور فرموں سے درخواستیں طلب کر لیں

ایف سی سی آئی نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بجٹ ریلیف کو سرمایہ کاری کی بحالی کیلئے اہم قرار دے دیا

ایف سی سی آئی نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بجٹ ریلیف کو سرمایہ کاری کی بحالی کیلئے اہم قرار دے دیا

▫️جائیداد کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی سے مارکیٹ سرگرمیوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی متوقع ہے: فاروق یوسف شیخ صدر چیمبر

آر ڈی اے کا اجلاس، راولپنڈی رنگ روڈ کے اطراف لینڈ یوز اور زوننگ پلان کا جائزہ لیا گیا

آر ڈی اے کا اجلاس، راولپنڈی رنگ روڈ کے اطراف لینڈ یوز اور زوننگ پلان کا جائزہ لیا گیا

▫️سٹیک ہولڈرز کی لینڈ ایکوزیشن ترجیحات، سیکٹر وائز پلاننگ اور رنگ روڈ کوریڈور کے ساتھ مربوط ترقی پر مشاورت

پنجاب کابینہ نے مظفر گڑھ، خان گڑھ دو رویہ سڑک منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

پنجاب کابینہ نے مظفر گڑھ، خان گڑھ دو رویہ سڑک منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

▫️معاملہ ٹینڈرز کے اجرا کیلئے مجاز اتھارٹی کو بھجوا دیا گیا، روڈ کو مقامی سطح پر جان لیوا حادثات کی طویل تاریخ کے باعث ’’قاتل روڈ‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں