ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

856 news articles

راولپنڈی رنگ روڈ تکمیل کے قریب، 90 فیصد تعمیراتی کام مکمل

راولپنڈی رنگ روڈ تکمیل کے قریب، 90 فیصد تعمیراتی کام مکمل

▫️47 ارب روپے کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل، 38.3 کلومیٹر طویل کوریڈور کے بیشتر حصے پر اسفالٹ کا کام مکمل ہوگیا

ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 208 املاک سیل

ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 208 املاک سیل

▫️سیل کی گئی املاک میں سکول، ریسٹورنٹس، فوڈ پوائنٹس، سیلون، کلینکس، فارمیسیز، ورکشاپس اور دکانیں شامل

ماریشس میں کراچی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے منسلک 4.5 ملین ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد

ماریشس میں کراچی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے منسلک 4.5 ملین ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد

▫️نیب تحقیقات میں رقم حوالہ اور ہنڈی نیٹ ورک کے ذریعے پاکستان سے متحدہ عرب امارات اور پھر ماریشس منتقل ہونے کا انکشاف

آئی ٹی سٹی میں پٹرول پمپ کے لیے مختص دو قیمتی پلاٹس کی نیلامی مکمل

آئی ٹی سٹی میں پٹرول پمپ کے لیے مختص دو قیمتی پلاٹس کی نیلامی مکمل

▫️5.38 کنال اور 6.77 کنال رقبے کے پلاٹس کے لیے سالانہ بنیادی قیمت بالترتیب ڈھائی کروڑ اور تین کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی

تحصیل قصور میں خواتین کے لیے جدید ویٹنگ روم تعمیر، عوامی سہولیات میں اہم اضافہ

تحصیل قصور میں خواتین کے لیے جدید ویٹنگ روم تعمیر، عوامی سہولیات میں اہم اضافہ

▫️ڈپٹی کمشنر قصور کی نگرانی میں مکمل ہونے والا منصوبہ خواتین سائلین کو بہتر اور باوقار ماحول فراہم کرے گا

مالاکنڈ رئیل اسٹیٹ رپورٹ: بٹ خیلہ میں جائیدادوں کی قیمتیں بڑھ گئیں، موٹروے سے کمرشل ویلیو میں بڑا اضافہ

مالاکنڈ رئیل اسٹیٹ رپورٹ: بٹ خیلہ میں جائیدادوں کی قیمتیں بڑھ گئیں، موٹروے سے کمرشل ویلیو میں بڑا اضافہ

▫️ڈویلپرز کی طرف سے 15 فیصد ڈاؤن پیمنٹ پر نئے پلاٹس کی بکنگ جاری؛ ٹیکس قوانین میں سختی کے باعث مارکیٹ متاثر

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ایل ڈی اے سٹی میں جاری ترقیاتی کاموں، سٹرکچر پلان روڈ اور نئے بلاکس کے پوزیشن پراسس کا جائزہ لیا

چونیاں میں پٹواریوں کی ہڑتال سے ریونیو خدمات متاثر

چونیاں میں پٹواریوں کی ہڑتال سے ریونیو خدمات متاثر

▫️ انتقالات، فردِ ملکیت اور اراضی ریکارڈ سے متعلق امور تعطل کا شکار، شہری متبادل انتظامات کے منتظر

ڈی جی ایل ڈی اے کا مالی سال کے اختتام سے قبل ریونیو ریکوری تیز کرنے کا حکم

ڈی جی ایل ڈی اے کا مالی سال کے اختتام سے قبل ریونیو ریکوری تیز کرنے کا حکم

▫️ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق نے ایل ڈی اے کے تمام سیکشنز کے بجٹ اہداف، ریکوری اور کارکردگی کا جائزہ لیا

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں