ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

حکومت کا بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے روزانہ 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

▫️ڈسکوز کو شیڈولڈ بندش کے لیے فیڈر وائز ٹائم ٹیبل فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اچانک اضافے سے بچنے کے لیے “پیک ریلیف حکمت عملی” کے تحت روزانہ 2.25 گھنٹے کی منصوبہ بند لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کو ہدای...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اچانک اضافے سے بچنے کے لیے “پیک ریلیف حکمت عملی” کے تحت روزانہ 2.25 گھنٹے کی منصوبہ بند لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔
پاور ڈویژن کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فیڈر کی سطح پر شیڈول جاری کریں تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے اور صارفین کو بجلی کی بندش سے متعلق بہتر منصوبہ بندی میں مدد مل سکے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی فیول قیمتوں کے باعث اٹھایا گیا ہے، جس نے بجلی کی پیداوار کی لاگت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس کے باوجود حکومت کا دعویٰ ہے کہ صارفین کو مجموعی طور پر 46 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے۔
ترجمان کے مطابق پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات، میرٹ آرڈر پر سخت عملدرآمد اور گرڈ مینجمنٹ میں بہتری کے باعث لاگت میں کمی ممکن ہوئی ہے۔ جولائی سے فروری کے دوران بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 71 پیسے فی یونٹ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ سستی توانائی ذرائع کا بڑھتا ہوا استعمال اور ٹرانسمیشن و انتظامی نقصانات میں کمی کو قرار دیا گیا ہے۔
ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں