ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

سعودی روشن گروپ کو آرامکو سٹیڈیم کیلئے نجی سرمایہ کار کی تلاش

▫️47 ہزار نشستوں والا سٹیڈیم 2026 کے اختتام تک مکمل کرنے کا ہدف، جے پی مورگن سرمایہ کاری کے عمل کی نگرانی کرے گا

ریاض | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی رئیل اسٹیٹ کمپنی روشن گروپ نے الخبر میں زیر تعمیر آرامکو سٹیڈیم کے لیے نجی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
سرمایہ جمع کرنے کے عمل کی نگرانی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے جے پی مورگن کو مقرر کیا گیا ہے۔ مجوزہ معاہدہ لیز اور لیز بیک ماڈل کے تحت ہو سکتا ہے، جس میں سرمایہ کار پیشگی رقم فراہم کریں گے اور بدلے میں آرامکو کی جانب سے طویل مدت تک ادا کیے جانے والے کرایے میں حصہ حاصل کریں گے۔
47 ہزار نشستوں پر مشتمل یہ سٹیڈیم 2026 کے اختتام تک مکمل کیے جانے کا ہدف ہے۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کی کھیلوں اور بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری بڑھانے کی حکمت عملی کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں