رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
ایل ڈی اے کی پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اہم اجلاس، متعدد کیسز کی منظوری▫️متعدد کیسز مسترد، منظور شدہ کیسز میں لینڈ یوز، سیٹ بیک ایریا اور پینلٹی فیس کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایاتلاہور: [ری نیوز پاکستان] لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق کی زیر صدارت رواں مالی سال کی آخری پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ای بز پورٹل پر اپلائی کیے گئے کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایل ڈی اے کے مختلف زونز کے ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ نے اپنے اپنے علاقوں سے متعلق کیسز پر بریفنگ دی۔ کمیٹی نے پیش کردہ کیسز کو متعلقہ قوانین کے مطابق منظور یا مسترد کیا۔ اجلاس میں پیٹرول پمپ، سکول، بحالی سنٹر، میڈیکل سنٹر سمیت دیگر نوعیت کے کیسز زیر غور آئے۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے ہدایت کی کہ پی اینڈ ڈی کمیٹی سے منظور شدہ کیسز میں لینڈ یوز کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن کیسز کو منظوری دی...مزید پڑھیں
ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبہ اور بھاٹی چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کا ایئرپورٹ سٹیز بنانے کیلئے 2.1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
فنانس ایکٹ 2026 منظور، یکم جولائی سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نیا ٹیکس نظام نافذ
نشاط چونیاں کا پراپرٹی ذیلی کمپنی ختم، گلبرگ ٹو لاہور کی زمین فروخت کرنے کی منظوری رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
آئینی عدالت نے سندھ سیکرٹریٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی انتخابات سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
پنجاب میں یکم جولائی سے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی، بغیر سرٹیفکیٹ زمین و جائیداد کی خرید و فروخت ممکن نہیں ہوگی
سی بی ڈی پنجاب نے گرے سٹرکچر مکمل ہونے کے بعد سیلیسٹیا آئی ٹی اینڈ آفس ٹاور کیلئے سیلز پارٹنرز کی رجسٹریشن شروع کردیشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
17 نومبر 2026 رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دیا جائے: فاروق جمال
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے

