رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
راولپنڈی رنگ روڈ فیز ٹو کیلئے ایم ٹو موٹروے کی توسیع کی سفارشفزیبلٹی سٹڈی میں تھلیاں انٹرچینج سے سری نگر انٹرچینج تک موجودہ موٹروے کو چوڑا کرنا مؤثر اور کم لاگت حل قرارراولپنڈی: [ری نیوز پاکستان] نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) نے راولپنڈی رنگ روڈ کے دوسرے مرحلے کے لیے نیا روڈ الائنمنٹ تعمیر کرنے کے بجائے موجودہ ایم ٹو موٹروے کی توسیع کی سفارش کر دی ہے۔ یہ سفارش راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو جمع کرائی گئی جامع فزیبلٹی سٹڈی میں کی گئی ہے۔ نیسپاک اور اے سی ای پرائیویٹ لمیٹڈ کی مشترکہ طور پر تیار کردہ رپورٹ میں تھلیاں انٹرچینج سے سری نگر انٹرچینج تک موٹروے کے دونوں اطراف دو دو اضافی لینز شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ آپشن مستقبل کی ٹریفک ضروریات پوری کرنے کے لیے زیادہ قابل عمل، کم لاگت اور مؤثر حل ہے۔ فزیبلٹی رپورٹ کے مطابق موجودہ موٹروے انفراسٹرکچر کو وسیع کرنے سے ٹریفک گنجائش میں...مزید پڑھیں
حکومت نے مالی سال 27 2026 کیلئے بڑے سڑک، ریل اور ٹیکنالوجی منصوبوں کا اعلان کر دیا، ایم ایل 1 کا سنگ بنیاد جنوری 2027 میں رکھا جائے گا
"اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام میں اہم پیش رفت، ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد کو بلاسود قرضے جاری
پاکستان میں لیتھیم آئن بیٹریوں کی پیداوار کیلئے چینی کمپنی سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
وزیراعظم نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو منصوبے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ،رپورٹ 60 روز میں طلب رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
17 نومبر 2026 رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دیا جائے: فاروق جمال
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے

