رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی ملکیتی پاکستان سروسز کی تنظیم نو پر مذاکرات جاری ہیں : ٹھٹھہ سیمنٹپرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی ملکیتی پاکستان سروسز کی تنظیم نو پر مذاکرات جاری ہیں : ٹھٹھہ سیمنٹ▫️عدالت میں زیر سماعت قانونی معاملے کو باہمی رضامندی سے حل کیا جائے گا، حتمی معاہدوں کے بعد سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کریں گے،سیمنٹ کمپنیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیم نو پر مذاکرات جاری ہیں تاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت قانونی معاملے کو باہمی رضامندی سے حل کیا جا سکے۔ لسٹڈ سیمنٹ کمپنی نے اس پیش رفت سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں کمپنیز اوریجنل نمبر 17 آف 2025 کے تحت زیر سماعت معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کیلئے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیم نو پر بات چیت جاری ہے۔ ٹھٹھہ سیمنٹ نے کہا ہے کہ حتمی معاہدے طے پانے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج اور دیگر متعلقہ حکام کو پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ یہ اعلان کمپنی کے اس سابق بیان...3:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 15 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔