رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم، بینک ملازمین سبسڈائزڈ فنانسنگ کیلئے نااہل قراراپنا گھر ہاؤسنگ سکیم، بینک ملازمین سبسڈائزڈ فنانسنگ کیلئے نااہل قرار▫️سٹیٹ بینک کی نئی وضاحت کے تحت بینکوں، ڈی ایف آئیز اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین سکیم سے قرض نہیں لے سکیں گےاسلام آباد | ری نیوز پاکستان سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، گھر ہو تو اپنا، کے تحت شریک بینکوں، ڈویلپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشنز اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین کو سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ وضاحت میں متعلقہ مالیاتی اداروں کو اپنی برانچوں اور فیلڈ سٹاف کو آگاہ کرنے اور نئی اہلیت شرط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نئی پابندی صرف ان بینکوں، ڈی ایف آئیز اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین پر لاگو ہوگی جو حکومت کے سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس پروگرام میں شریک ہیں۔ ان ملازمین پر عام کمرشل ہاؤسنگ فنانس حاصل کرنے کی پابندی نہیں ہوگی اور وہ سرکاری سبسڈی سے باہر معمول کے بینکنگ چینلز سے قرض حاصل...5:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

آج کے روز

Wednesday 16 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔