رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

شہر کی رونقیں بحال کرنے اور بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کی منظوری کے لیے اہم اجلاسشہر کی رونقیں بحال کرنے اور بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کی منظوری کے لیے اہم اجلاس▫️وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ترقیاتی اقداماتقصور: صدف ارشد ڈسٹرکٹ رپورٹر | ری نیوز پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر کی رونقیں بحال کرنے اور مختلف بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کی منظوری اور بحالی کے امور زیر غور آئے۔ اجلاس میں شہر کے اہم علاقوں میں ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کی سہولت اور شہر کی خوبصورتی کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا۔ اجلاس میں پارکس، پبلک اسپیسز اور اہم سڑکوں کی بیوٹیفکیشن پر خصوصی توجہ دی گئی، جبکہ موجودہ منصوبوں کی تکمیل اور نئی سکیموں کی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 17 March

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔