رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اسلام آباد کے نئے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر سہیل اشرف نے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیااسلام آباد کے نئے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر سہیل اشرف نے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا▫️سی ڈی اے بورڈ کے اراکین سے ملاقات، ادارے کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیالاسلام آباد : ری نیوز پاکستان کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے نئے چیئرمین اور چیف کمشنر اسلام آباد، سہیل اشرف نے پیر کے روز اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے سی ڈی اے بورڈ کے اراکین اور دیگر سینئر افسران سے ملاقات کی۔ اجلاس کے دوران ادارے کی مجموعی کارکردگی، انتظامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سی ڈی اے بورڈ کے اراکین اور متعلقہ افسران نے اپنے اپنے شعبوں سے متعلق بریفنگ دی اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے کو ادارے کے انتظامی ڈھانچے کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ سہیل اشرف کو جاری اقدامات، انفراسٹرکچر میں بہتری، عوامی سہولیات کی فراہمی اور دیگر اہم منصوبوں کی موجودہ صورتحال پر بھی...6:00 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 07 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔