رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اسلام آباد میں ‘معرکۂ حق میموریل’ کی تعمیر کا کام جاری، قومی اتحاد اور مسلح افواج کو خراجِ تحسیناسلام آباد میں ‘معرکۂ حق میموریل’ کی تعمیر کا کام جاری، قومی اتحاد اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین▫️ ایف ڈبلیو او کو ڈیزائن و تعمیر کی ذمہ داری گئی، سی ڈی اے نے جگہ حوالے کیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت کی طرف سے اسلام آباد کے سیکٹر H-8 میں قومی سطح پر “معرکۂ حق میموریل” کی تعمیر کا کام جاری ہے، جس کا مقصد بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی فتح اور مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے وفاقی حکومت فنڈنگ فراہم رہی ہے جبکہ اسے اسلام آباد کے ایک غیر استعمال شدہ پارک کو جدید عوامی تفریحی مقام میں تبدیل کر کے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یادگار کا مرکزی موضوع قرآنی اصطلاح “بنیان مرصوص” (آہنی دیوار) سے لیا گیا ہے، جو قومی اتحاد، اجتماعی عزم اور ہر قسم کے خطرات کے مقابلے میں ثابت قدمی کی علامت ہے۔ حکام کے...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 13 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔