رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
آئی جی ریلوے پولیس کی واگزار اراضی کا دورہ، دوبارہ تجاوزات قائم نہ ہونے دینے کی ہدایت▫️آئی جی فخر سلطان نے زیر تعمیر ایس آر پی آفس، پی آر پی عمارتوں اور حسن ریلوے پولیس لائنز میں سہولیات کا جائزہ بھی لیاراولپنڈی | ری نیوز پاکستان آئی جی ریلوے پولیس محمد وصی فخر سلطان نے راولپنڈی میں حالیہ انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران واگزار کرائی گئی ریلوے اراضی کی سخت نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی صورت دوبارہ تجاوزات قائم نہیں ہونے دی جائیں گی۔ آئی جی ریلوے پولیس نے ایس آر پی راولپنڈی اور ڈی ایس پی آر پی اے کے ہمراہ 15 مئی 2026 کو شاہ بخاری روڈ راولپنڈی پر ریلوے اراضی اور متعلقہ مقامات کا تفصیلی دورہ کیا۔ مذکورہ اراضی حالیہ انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران قابضین سے واگزار کرائی گئی تھی۔ دورے کے دوران محمد وصی فخر سلطان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ واگزار کرائے گئے مقامات کی مسلسل نگرانی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے اراضی...مزید پڑھیں
مظفر آباد: جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مختار حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب، خدمات کو شاندار خراج تحسین
راولپنڈی کی پشاور روڈ پر تین بڑے انڈر پاسز کی تعمیر شروع
جاپان کے اہم ریٹیل علاقوں میں کرایے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، فیشن اور لگژری برانڈز کی طلب میں اضافہ
پنجاب کے ہر شہر کو لاہور کے ماڈل پر ترقی دی جائے گی: عظمیٰ بخاری رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
مالاکنڈ: ہاؤسنگ سوسائٹیز کی قانونی رجسٹریشن اور جدید رہائشی منصوبوں پر توجہ مرکوز
مالاکنڈ رئیل اسٹیٹ: ایف بی آر کی مانیٹرنگ اور سوات موٹروے کے باعث مارکیٹ میں استحکام، قیمتوں میں اعتدال
کراچی کے طویل ترین انڈر پاس کے ڈیزائن اور ٹریفک گنجائش پر سوالات اٹھ گئے لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے




