رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

مالاکنڈ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں آن گراؤنڈ پلاٹس کی مانگ بڑھنے لگیمالاکنڈ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں آن گراؤنڈ پلاٹس کی مانگ بڑھنے لگی▫️بنیادی سہولیات، بہتر روڈ انفراسٹرکچر اور ڈیجیٹل پراپرٹی گروپس مارکیٹ سرگرمیوں میں اضافے کی اہم وجوہات قرارمالاکنڈ: [منصور احمد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ری نیوز پاکستان] ضلع مالاکنڈ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اب کاغذی فائلوں کے بجائے آن گراؤنڈ اور واضح ملکیتی حیثیت رکھنے والی جائیدادوں کی مانگ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ خریدار اور طویل مدتی سرمایہ کار ایسی پراپرٹیز کو ترجیح دے رہے ہیں جن کے کاغذات قانونی طور پر درست ہوں اور جہاں بنیادی سہولیات پہلے سے موجود ہوں۔ مقامی مارکیٹ ذرائع کے مطابق بٹ خیلہ اور تھانہ سمیت مرکزی علاقوں میں رئیل اسٹیٹ سرگرمیاں بتدریج مستحکم ہو رہی ہیں۔ خاص طور پر بٹ خیلہ میں مقامی ہسپتال کے عقب میں واقع رہائشی زون خریداروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں پلاٹس کی خرید وفروخت میں نمایاں دلچسپی دیکھی جا رہی ہے۔ تازہ مارکیٹ اپڈیٹ کے...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 21 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔