رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
مالاکنڈ : پلئی اور بٹ خیلہ میں کمرشل سرگرمیاں تیز، انتظامیہ کا بڑا ایکشن، سیکڑوں کنال اراضی واگزار▫️ کمشنر ملاکنڈ کا ناجائز تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، خریداروں کو کاغذات کی پڑتال کی ہدایتمالاکنڈ : [منصور احمد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ری نیوز پاکستان] سوات موٹروے جیسے بڑے مواصلاتی منصوبوں کی بدولت ضلع ملاکنڈ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ تیزی سے کمرشل ترقی کی طرف گامزن ہے، جس سے جائیدادوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم، دوسری جانب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے سخت ایکشن نے خریداروں کے لیے جائیداد کے قانونی کاغذات (Clear Titles) کی تصدیق کو لازمی بنا دیا ہے۔ کمرشل مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق، بٹ خیلہ کے ساتھ ساتھ اب پلئی جیسے اہم علاقوں میں بھی کمرشل پلاٹوں اور پلازوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ اس سلسلے میں، طوطا کان روڈ کے قریب ایک بڑی ڈبل اسٹوری عمارت کو رینٹ اور سیل کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے،...مزید پڑھیں
سیاحت کا فروغ: ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کا ملاکنڈ ٹنل کے قریب زیر تعمیر 'ٹورسٹ ویو پوائنٹ' کا دورہ
وہاڑی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، سابق اراکین اسمبلی کی عوامی خدمت جاری رکھنے کی یقین دہانی
پنجاب بجٹ کا حجم 60 کھرب روپے کے قریب رہنے کا امکان، ترقیاتی پروگرام کیلئے 1450 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
یورپین کمرشل پراپرٹی مارکیٹ کی بحالی مضبوط، 2026 میں کرایوں کی آمدن سے ویلیو میں اضافہ رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 170 املاک سیل
لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے ماڈل روڈز کی ری ماڈلنگ کا فیصلہ
لاہور میں جائیداد کی ملکیت کے لیے پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار
ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 170 املاک سیل
لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے ماڈل روڈز کی ری ماڈلنگ کا فیصلہ
لاہور میں جائیداد کی ملکیت کے لیے پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے




