رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، مختلف علاقوں میں 191 املاک سیل کردی گئیں▫️کارروائیاں کینال روڈ، سمن آباد، گلشن راوی، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، کالج روڈ، پی سی ایس آئی آر، یو ای ٹی، گل دامن اور علامہ اقبال ٹاؤن سمیت متعدد علاقوں میں کی گئیںلاہور: [ریاض حسین ری نیوز پاکستان] ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے کے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے غیرقانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 191 املاک کو سیل کر دیا۔ ایل ڈی اے کی ٹیموں نے کینال روڈ، سمن آباد، گلشن راوی، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، کالج روڈ، مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں، پی سی ایس آئی آر، یو ای ٹی، گل دامن اور علامہ اقبال ٹاؤن سمیت متعدد علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ حکام کے مطابق یہ آپریشن غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں کی روک تھام، کمرشل قوانین پر عملدرآمد اور واجبات کی وصولی کے لیے کیا گیا۔ تفصیلات کے...مزید پڑھیں
پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت 5.8 ارب روپے مالیت کے دو فلائی اوورز پر تعمیراتی کام شروع
ملتان لودھراں دو رویہ سڑک کی 4.6 ارب روپے لاگت سے تعمیر آئندہ ماہ شروع ہوگی
ایل ڈی اے سٹی: پلاٹ مالکان کیلئے بقایا واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر
پاکستان اسلام آباد میں 350 ایکڑ پر پہلا عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک قائم کرے گا رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
راولپنڈی رنگ روڈ جولائی میں ٹریفک کیلئے کھولنے کی تیاری، تعمیراتی کام آخری مرحلے میں داخل
کراچی کیلئے پہلی زیرِ زمین ریلوے نیٹ ورک کی تجویز، شہری ٹرانسپورٹ میں انقلابی تبدیلی کی راہ ہموار لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
ڈیو ڈیلیجنس
بینکنگ کے امور
سرٹیفکیٹس
جانشینی کے سرٹیفکیٹس
جائیداد کی منتقلی/ تقسیم
آج کے روز
Monday
29
June
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
ابھی ایجنٹ تلاش کریں
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
17 نومبر 2026 رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دیا جائے: فاروق جمال
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے




