ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

834 news articles

پتوکی میں شجرکاری مہم کا آغاز

پتوکی میں شجرکاری مہم کا آغاز

▫️ شہری ماحول کی بہتری اور سرسبز پاکستان کی جانب اہم قدم

پتوکی: صدف ارشد ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر | ری نیوز پاکستان ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا نے پتوکی میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام شہری ماحول کو بہتر بنانے اور سرسبز و صاف ستھرا شہر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ ضلعی انتظام...

پتوکی: صدف ارشد ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر | ری نیوز پاکستان
ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا نے پتوکی میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام شہری ماحول کو بہتر بنانے اور سرسبز و صاف ستھرا شہر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق شجرکاری مہم کے تحت شہر کی مختلف شاہراہوں، گرین بیلٹس اور عوامی مقامات پر پودے لگائے جا رہے ہیں۔ اس مہم کا مقصد نہ صرف ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانا ہے بلکہ شہریوں کو صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا بھی ہے۔
متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ شجرکاری کے ساتھ ساتھ پودوں کی دیکھ بھال اور ان کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جائے گا تاکہ یہ مہم دیرپا نتائج دے سکے۔ اس سلسلے میں متعلقہ عملے کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کیا جا رہا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں خوبصورتی اور ماحولیاتی بہتری کے منصوبوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے اردگرد پودے لگا کر ایک سرسبز اور صاف پاکستان کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے قانون سازی اور نجکاری سے متعلق 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاری اور اراضی اصلاحات پر توجہ

▫️ پنجاب حکومت کی صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری، اراضی ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ترجیحات

پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے اپنے 42ویں اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کے تمام امور کی منظوری دے دی۔

کراچی میں جائیداد کی ملکیت کا دعویٰ مسترد، 53 ایکڑ اراضی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

▫️ سول عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی وفاقی حکومت اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی

کراچی جنوبی کی سینئر سول جج کی عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی جانب سے وفاقی حکومت اور دیگر کے خلاف دائر جائیداد کی ملکیت سے متعلق سول دعویٰ ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

اسلام آباد کے سیکٹر ای 12 میں 68 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل، رہائشی پلاٹس کا قبضہ الاٹیوں کے حوالے کرنے کا عمل شروع

▫️ سی ڈی اے نے 1135 کنال اراضی غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لی، چیئرمین سہیل اشرف کی باقی ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ای 12 میں 68 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کر لیے ہیں، جہاں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تقریباً چار دہائیوں سے تاخیر کا شکار تھی۔

کمشنر فیصل آباد کا جھنگ میں شہری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئے منصوبے شروع کرنے پر زور

▫️ ضلعی انتظامیہ کو ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی، عوامی خدمات کا معیار بہتر بنانے اور دستیاب وسائل کے بہتر استعمال کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر کمشنر فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا اور جاری شہری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ٹیکسلا کے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات پر سیاحتی انفراسٹرکچر کی ترقی کے منصوبوں کا سینیٹ کمیٹی میں جائزہ

▫️ ترقیاتی منصوبوں کے لیے فروری 2027 تک یونیسکو کی منظوری متوقع، تعمیراتی کام جون 2028 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ٹیکسلا میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تاریخی مقامات پر سیاحتی انفراسٹرکچر کی ترقی اور آثارِ قدیمہ کے تحفظ کے مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لیا۔

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، تقریباً 290 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرانے کا انکشاف

▫️ اینٹی انکروچمنٹ فورس نے 2026 کے دوران ملیر، ضلع شرقی، غربی اور کورنگی میں سرکاری اور عوامی سہولیات کے لیے مختص اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرائی

کراچی انتظامیہ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2026 کے دوران شہر کے چار اضلاع میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 288 سے 290 ایکڑ سرکاری اور عوامی سہولیات کے لیے مختص اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں