ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

وفاقی دارالحکومت میں فزیکل اسٹیمپ پیپر ختم، ای اسٹیمپ سسٹم سے جائیداد اور لین دین کا نیا نظام

▫️ اسلام آباد انتظامیہ کا اسٹیمپ ڈیوٹی کی ڈیجیٹلائزیشن، فراڈ کی روک تھام اور پراپرٹی ریکارڈ میں شفافیت بڑھانے کا اقدام.

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے زمین اور جائیداد سے متعلق قانونی دستاویزات کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے تمام فزیکل اسٹیمپ پیپرز کے مکمل خاتمے اور ان کی جگہ الیکٹرانک اسٹیمپ پ...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے زمین اور جائیداد سے متعلق قانونی دستاویزات کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے تمام فزیکل اسٹیمپ پیپرز کے مکمل خاتمے اور ان کی جگہ الیکٹرانک اسٹیمپ پیپر (ای اسٹیمپ) سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کو وفاقی دارالحکومت میں پراپرٹی اور لین دین کے طریقہ کار کو جدید اور شفاف بنانے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سرکاری ہدایت نامے کے مطابق، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 26 جنوری 2026 سے ہر مالیت کے فزیکل اسٹیمپ پیپرز کا اجرا مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ اس تاریخ کے بعد کسی بھی قسم کے کاغذی یا دستی اسٹیمپ پیپر فروخت یا جاری نہیں کیے جائیں گے۔ تاہم اس سے سسٹم کے تحت اسٹیمپ ڈیوٹی سے متعلق تمام لین دین — جن میں جائیداد کی خرید و فروخت، انتقالات (میوٹیشن)، لیز اور کرایہ نامے، معاہدے، حلف نامے اور دیگر قانونی دستاویزات شامل ہیں — صرف ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے مکمل کیے جائیں گے۔ شہری اب مجاز آن لائن نظام سے الیکٹرانک اسٹیمپ حاصل کریں گے اور روایتی دکانداروں یا اسٹامپ فروشوں سے خریداری کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد زمین اور ریونیو خدمات کو جدید بنانا، کاغذی کارروائی کم کرنا اور پراپرٹی ٹرانزیکشنز کو تیز اور محفوظ بنانا ہے۔ ڈیجیٹل اسٹیمپ کے ذریعے ہر دستاویز کا الیکٹرانک ریکارڈ موجود ہوگا جس کی آسانی سے تصدیق کی جا سکے گی، یوں جعلسازی اور رد و بدل کے امکانات کم ہوں گے۔ ماضی میں جعلی اسٹیمپ پیپرز، زائد قیمت وصولی، غیر قانونی فروخت اور دستاویزات میں ٹیمپرنگ جیسے مسائل کے باعث شہریوں کو قانونی پیچیدگیوں اور عدالتی تنازعات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ای اسٹیمپ سسٹم ان مسائل کے تدارک میں مددگار ثابت ہوگا اور لین دین کو زیادہ قابلِ اعتماد بنائے گا۔ اس سے قبل انتظامیہ نے اسٹیمپ پیپر کے اجرا کے لیے بائیومیٹرک تصدیق بھی لازمی قرار دی تھی، جبکہ اب زمین کے ریکارڈ اور ریونیو ڈیٹا کو بھی ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے تاکہ خریداروں، فروخت کنندگان اور متعلقہ اداروں کو درست اور فوری معلومات میسر آ سکیں۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں