ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

دیامر بھاشا اور داسو منصوبے تعمیراتی اعتبار سے اہم مرحلے میں داخل، مرکزی کنکریٹ ورک رواں سال شروع ہوگا.

▫️ بنیادی کھدائی، ڈھانچے کی تیاری اور متعلقہ سہولیات پر پیش رفت تیز ▫️ منصوبہ علاقوں میں نئی بستیوں، سڑکوں اور شہری سہولیات کی ترقی بھی جاری

گلگت | ری نیوز پاکستان واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور منصوبے رواں سال ایک اہم تعمیراتی مرحلے میں داخل ہونے جا رہے ہیں، جہاں مرکزی ڈیم کے لیے رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (RCC) ڈالنے ک...

گلگت | ری نیوز پاکستان
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور منصوبے رواں سال ایک اہم تعمیراتی مرحلے میں داخل ہونے جا رہے ہیں، جہاں مرکزی ڈیم کے لیے رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (RCC) ڈالنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت منصوبوں کی ساختی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم تصور کی جا رہی ہے۔
یہ تفصیلات واپڈا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کو منصوبہ جات کے دورے کے دوران دی گئی بریفنگ میں بتائی گئیں۔ متعلقہ حکام کے مطابق دونوں منصوبوں میں بنیادی تیاری کے مراحل، بشمول کھدائی، بنیادوں کی مضبوطی اور ضروری انفراسٹرکچر کی تنصیب، نمایاں حد تک مکمل ہو چکے ہیں، جس کے بعد مرکزی تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کیا جا رہا ہے۔
دیامر بھاشا ڈیم، جو چلاس کے قریب دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے، میں مختلف اہم مقامات پر کام جاری ہے اور مرکزی بنیاد اور اطرافی ڈھانچوں کی تیاری مکمل ہونے کے قریب ہے۔ منصوبے کے ساتھ ساتھ متعلقہ علاقوں میں نئی رہائشی بستیوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر بھی پیش رفت جاری ہے، جن میں سڑکیں، پانی کی فراہمی اور سیوریج نظام شامل ہیں۔ ہرپن داس ماڈل ویلیج پر تعمیراتی کام جاری ہے، جبکہ چلاس شہر کیلئے پانی کی فراہمی کے منصوبے پر بھی عملدرآمد شروع ہو چکا ہے۔
داسو ہائیڈرو پاور منصوبے میں بھی متعدد مقامات پر تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں اور مرکزی ڈھانچے کیلئے کنکریٹ کی تیاری اور تنصیب کیلئے پلانٹس فعال ہو چکے ہیں۔ منصوبے کی تعمیر کے دوران بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب آخری مراحل میں ہے۔
متعلقہ ادارے کے مطابق داسو منصوبے سے بجلی کی پیداوار کا آغاز 2028 میں جبکہ دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2030 تک متوقع ہے۔ ان منصوبوں سے نہ صرف توانائی کے شعبے کو تقویت ملے گی بلکہ ملحقہ علاقوں میں بنیادی سہولیات، نئی آبادکاری اور علاقائی ترقی کے امکانات بھی مضبوط ہوں
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں