ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

843 news articles

ڈی ایچ اے لاہور سے متعلق منفی سوشل میڈیا مہمات پر تشویش، سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کی ہدایت

▫️غیر مصدقہ معلومات مارکیٹ، سرمایہ کاروں اور ریئل اسٹیٹ پروفیشنلز کو متاثر کر سکتی ہیں: چوہدری توقیر آ صف ڈائریکٹر انفارمیشن DHA اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستان
ڈی ایچ اے لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری بعض منفی مہمات نے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ سے وابستہ حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر انفارمیشن چوہدری توقیر آصف نے کہا ہے کہ پراپرٹی مارکیٹ سے متعلق غیر مصدقہ، گمراہ کن یا یکطرفہ معلومات نہ صرف سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کر سکتی ہیں بلکہ ریئل اسٹیٹ پروفیشنلز اور مجموعی کاروباری سرگرمیوں پر بھی منفی اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔
ان کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور پاکستان کی نمایاں اور بڑی رئیل اسٹیٹ مارکیٹس میں شمار ہوتا ہے، جہاں تقریباً دو لاکھ کے قریب ممبرز موجود ہیں۔ ملک کے مختلف حصوں کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ڈی ایچ اے لاہور میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور اسے اپنی پراپرٹی سرمایہ کاری کے لیے ایک اہم مارکیٹ تصور کرتے ہیں۔
چوہدری توقیر آصف نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران ڈی ایچ اے لاہور کے مختلف فیزز کے حوالے سے بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر منفی نوعیت کی مہمات اور تبصرے سامنے آئے ہیں۔ ان کے بقول بعض معاملات میں ایسی سرگرمیوں کا بنیادی مقصد ویوز، ریچ اور سوشل میڈیا انگیجمنٹ حاصل کرنا بھی ہو سکتا ہے، تاہم پراپرٹی جیسے حساس شعبے میں غیر ذمہ دارانہ معلومات کے ممکنہ اثرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی کسی بھی خبر یا دعوے کو حتمی حقیقت سمجھنے کے بجائے اس کی تصدیق متعلقہ اور مستند ذرائع سے کی جانی چاہیے۔ بالخصوص پراپرٹی کی خرید و فروخت اور سرمایہ کاری کے معاملات میں افواہوں یا غیر مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر فیصلے کرنے سے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو مالی نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے۔
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے اس موقع پر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے ضابطۂ اخلاق کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور میں کام کرنے والے ریئلٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے کلائنٹس کو درست اور قابلِ تصدیق معلومات فراہم کریں، مارکیٹ کے بارے میں غیر ضروری خوف یا بے یقینی پیدا کرنے سے گریز کریں اور پراپرٹی کے لین دین میں پیشہ ورانہ اور اخلاقی اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔
چوہدری توقیر آصف نے کہا کہ ڈی ایچ اے لاہور سے وابستہ وسیع ریئل اسٹیٹ کمیونٹی کی کاروباری سرگرمیوں کا انحصار مارکیٹ میں اعتماد اور مثبت کاروباری ماحول پر ہے، اس لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو چاہیے کہ وہ معلومات کی ترسیل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی معاملے پر رائے قائم کرنے سے قبل حقائق کی مکمل تصدیق کریں۔
پنجاب میں 318 کلومیٹر طویل اہم شاہراہوں پر جدید ٹول پلازوں کے قیام کے معاہدوں پر دستخط

▫️ مریدکے، نارووال، شکرگڑھ روڈ، فیصل آباد، سمندری، رجانہ روڈ اور فیصل آباد رنگ روڈ پر 10 جدید ٹول پلازے قائم کیے جائیں گے

پنجاب حکومت نے صوبے کی اہم شاہراہوں کے 318 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک پر 10 جدید ٹول پلازوں کی تعمیر اور آپریشن کے لیے نجی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں۔

فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروع

▫️ پیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگی

فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروعپیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگیفیصل آباد | ری نیوز پنجاب نامہ نگا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سی ڈی اے کو سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

▫️ عدالت کا آبائی گھروں کے تحفظ اور رہائشیوں کے حقِ معاوضہ پر زور، جبری بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے اور متعلقہ قوانین کی روشنی میں 30 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے۔

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 991 پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات، اراضی کی ملکیت پر سوالات اٹھ گئے

▫️ لطیف آباد اور قاسم آباد کے قیمتی رہائشی پلاٹوں کی فروخت قانونی جانچ پڑتال کی زد میں، ایچ ڈی اے سے نیلامی کے قانونی اختیار کی وضاحت طلب

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے لطیف آباد اور قاسم آباد میں اربوں روپے مالیت کے 991 رہائشی پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں