ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

856 news articles

بلوچستان حکومت نے گوادر کے ماہی گیروں کیلئے 2 ارب 44 کروڑ روپے کی کم لاگت ہاؤسنگ سکیم شروع کر دی

بلوچستان حکومت نے گوادر کے ماہی گیروں کیلئے 2 ارب 44 کروڑ روپے کی کم لاگت ہاؤسنگ سکیم شروع کر دی

▫️منصوبے کیلئے 200 ایکڑ سے زائد اراضی مختص، تقریباً 3 ہزار سستے رہائشی پلاٹس کی تیاری کیلئے حد بندی اور سروے کا عمل شروع

پیسکو نے پانچ ڈپٹی منیجر آسامیوں اور بجلی کے سامان کی خریداری کے لیے ای بڈز طلب کر لیں

پیسکو نے پانچ ڈپٹی منیجر آسامیوں اور بجلی کے سامان کی خریداری کے لیے ای بڈز طلب کر لیں

▫️فنانس، ٹیکسیشن، ٹیرف، ریگولیٹری اور قانونی شعبوں میں بھرتی کا اعلان، ٹرانسفارمرز، کیبلز، کنڈکٹرز اور اے ایم آر میٹرز کے ٹینڈرز بھی جاری

ایل ڈی اے نے آسان اقساط سکیم کے تحت کامیاب امیدواروں کو پلاٹ نمبر الاٹ کر دیے

ایل ڈی اے نے آسان اقساط سکیم کے تحت کامیاب امیدواروں کو پلاٹ نمبر الاٹ کر دیے

▫️جوہر ٹاؤن، ایل ڈی اے سٹی، علامہ اقبال ٹاؤن اور ایل ڈی اے انکلیو کے کمرشل و رہائشی پلاٹس کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی مکمل ہوگئی

کے ڈی اے نے حکومت  سندھ سے 90 ارب روپے مالیت کی اراضی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ڈویلپ کرنے کی منظوری مانگ لی

کے ڈی اے نے حکومت سندھ سے 90 ارب روپے مالیت کی اراضی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ڈویلپ کرنے کی منظوری مانگ لی

▫️ حاصل ہونے والی آمدن پنشن، تنخواہوں اور مالی بحالی پر خرچ ہوگی: کے ڈی اے کا موقف، ملازمین نے قیمتی سرکاری اثاثے نجی کنٹرول میں جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا

مہٹہ پیلس سے متصل تعمیراتی تنازع، سندھ ہائی کورٹ کا فریقین کو موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کا حکم

مہٹہ پیلس سے متصل تعمیراتی تنازع، سندھ ہائی کورٹ کا فریقین کو موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کا حکم

▫️محکمہ آثار قدیمہ کا مشروط اجازت نامے کا دفاع، کھدائی رکوانے اور تاریخی عمارت کے تحفظ کیلئے سخت حفاظتی شرائط عائد کرنے کا مؤقف

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، آر ڈی اے نے راولپنڈی میں 11 عمارتیں سیل کر دیں

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، آر ڈی اے نے راولپنڈی میں 11 عمارتیں سیل کر دیں

▫️کارروائی میں منظور شدہ نقشوں اور زوننگ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی رہائشی، کمرشل اور کثیر المنزلہ عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا

حیسکو نے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا

حیسکو نے نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا

▫️15 جولائی کو جاری کردہ کارروائی کی تفصیلات اور تصاویر ادارے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ

گرین انکلیو ون کی 17 سال بعد بحالی کیلئے ایف جی ای ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اہم مرحلہ قرار

گرین انکلیو ون کی 17 سال بعد بحالی کیلئے ایف جی ای ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اہم مرحلہ قرار

▫️الاٹیز کے مطابق منصوبے کے ایجنڈے کی منظوری سے باقی ماندہ انفراسٹرکچر ترقیاتی کام دوبارہ شروع ہونے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے

کے ڈی اے اور سٹیٹ بینک کا ملازمین کیلئے کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اور فلاحی سکیموں کا جائزہ

کے ڈی اے اور سٹیٹ بینک کا ملازمین کیلئے کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اور فلاحی سکیموں کا جائزہ

▫️اہل سرکاری ملازمین گھروں کی خریداری یا تعمیر کیلئے 5 فیصد مارک اپ پر قرض حاصل کر سکیں گے، جبکہ صاف توانائی اور سستی سفری سہولتوں کیلئے بھی فنانسنگ آپشنز دستیاب ہوں گے

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں