ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

856 news articles

کراچی کا 2 ارب 2 کروڑ روپے مالیت کا منور چورنگی انڈر پاس کل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

کراچی کا 2 ارب 2 کروڑ روپے مالیت کا منور چورنگی انڈر پاس کل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

میئر مرتضیٰ وہاب کے مطابق مرکزی تعمیراتی کام مکمل ہو چکا، انڈر پاس کھلنے کے بعد تزئین و آرائش، سلپ روڈز اور سروس لینز پر کام جاری رہے گا

راولپنڈی رنگ روڈ پر سروس ایریاز کے متنازع این او سیز کی منسوخی کا عمل شروع

راولپنڈی رنگ روڈ پر سروس ایریاز کے متنازع این او سیز کی منسوخی کا عمل شروع

پنجاب حکومت نے صوبائی منظوری کے بغیر جاری کیے گئے اجازت ناموں کا قانونی و انتظامی جائزہ شروع کر دیا

ڈی ایچ اے لاہور کی پراپرٹی مارکیٹ میں نمایاں بحالی، صنعت کا ’ڈیٹا مافیا‘ کے طرزِ عمل پر اظہارِ تشویش

ڈی ایچ اے لاہور کی پراپرٹی مارکیٹ میں نمایاں بحالی، صنعت کا ’ڈیٹا مافیا‘ کے طرزِ عمل پر اظہارِ تشویش

▫️چوہدری توقیر آ صف ڈائریکٹر انفارمیشن ایسوسی ایشن کی ممبران کو غیر اخلاقی ڈیٹا سرگرمیوں کی نگرانی، تادیبی کارروائی کی حمایت اور "ڈی ایچ اے کنیکٹس" کو سرکاری ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے طور پر اپنانے کی ہدایت

سندھ کابینہ نے لاگت میں اضافے کے بعد ڈی ایچ اے کراچی واٹر پائپ لائن منصوبے کیلئے 14.24 ارب روپے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے لاگت میں اضافے کے بعد ڈی ایچ اے کراچی واٹر پائپ لائن منصوبے کیلئے 14.24 ارب روپے کی منظوری دیدی

انجینئرنگ ڈیزائن میں تبدیلی، جدید انفراسٹرکچر، مہنگائی اور ٹیکسوں میں اضافے کے باعث منصوبے کی لاگت میں تقریباً 40 فیصد اضافہ

حویلیاں میں انسدادِ تجاوزات آپریشن، قیمتی سرکاری اراضی واگزار

حویلیاں میں انسدادِ تجاوزات آپریشن، قیمتی سرکاری اراضی واگزار

غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی چار دکانیں اور ایک ہینڈ پمپ ہٹا کر ٹی ایم اے کی اراضی کا قبضہ بحال کر دیا گیا

اندرون لاہور میں 254 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی، 105 مخدوش عمارتیں خالی کروا دی گئیں

اندرون لاہور میں 254 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی، 105 مخدوش عمارتیں خالی کروا دی گئیں

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا سٹرکچرل سروے مکمل، 101 عمارتوں کی فوری مرمت کے احکامات جاری

چہلم حضرت امام حسینؓ اور داتا دربار عرس سے قبل بھاٹی چوک انڈر پاس اور داتا دربار توسیعی منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت

چہلم حضرت امام حسینؓ اور داتا دربار عرس سے قبل بھاٹی چوک انڈر پاس اور داتا دربار توسیعی منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، فنشنگ ورک، سولر لائٹس، سائنیج اور پیڈسٹرین انڈر پاس کے کام کا جائزہ

فیصل آباد میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری کا عمل تیز کرنے کا حکم، زیر التوا این او سیز فوری جاری کرنے کی ہدایت

فیصل آباد میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری کا عمل تیز کرنے کا حکم، زیر التوا این او سیز فوری جاری کرنے کی ہدایت

▫️متعلقہ محکموں کو ایف ڈی اے کی منظوریوں میں تاخیر ختم کرنے کیلئے این او سیز اور قانونی تقاضے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور میں ایل ڈی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، غیرقانونی کمرشل استعمال پر 94 املاک سیل

لاہور میں ایل ڈی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، غیرقانونی کمرشل استعمال پر 94 املاک سیل

▫️ڈیفنس روڈ، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، کینال روڈ، گلشن راوی، مصطفی ٹاؤن اور اعظم گارڈن میں کارروائیاں، سکول، ریستوران، کلینکس اور دیگر کاروباری مراکز بھی سیل

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں