ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

3 news articles

جاپان: رئیل سٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی دلچسپی، سرمایہ کاروں کی بولیاں 6.3 ارب ڈالر سے متجاوز

▫️فُیوجی میڈیا اپنی رئیل اسٹیٹ ذیلی کمپنی کے پہلے مرحلے کی بولی کے عمل کو دوبارہ کھولنے جا رہا ہے

ٹوکیو | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
جاپانی میڈیا گروپ کی رئیل اسٹیٹ ذیلی کمپنی کے لیے سرمایہ کاروں کی بولیاں ایک ٹریلین ین (تقریباً 6.3 ارب ڈالر) سے تجاوز کر گئیں۔ نجی سرمایہ کاری کی بڑی عالمی کمپنیوں کی دلچسپی کو ایشیا کے کمرشل پراپرٹی سیکٹر میں اعتماد کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ 15 سے زائد کمپنیوں نے رئیل اسٹیٹ یونٹ کے لیے بولیاں جمع کرائیں، جن میں متعدد پیشکشیں ایک کھرب ین (6.26 ارب ڈالر) سے بھی زیادہ مالیت کی تھیں۔ بلومبرگ نے اپریل میں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ کمپنی سنکئی بلڈنگ کے لیے خریداروں سے بولیاں طلب کر رہی ہے، اور اس سودے میں کمپنی کی مالیت 500 ارب ین سے 800 ارب ین کے درمیان لگائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
بلومبرگ نے اپریل میں رپورٹ کیا تھا کہ کمپنی سنکئی بلڈنگ کے لیے خریداروں سے بولیاں طلب کر رہی ہے، اور اس معاہدے میں کمپنی کی مالیت 500 ارب ین سے 800 ارب ین کے درمیان لگنے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق فُیوجی میڈیا ایک غیر معمولی اقدام کے تحت اپنی رئیل اسٹیٹ ذیلی کمپنی کے پہلے مرحلے کی بولی کے عمل کو دوبارہ کھولنے جا رہا ہے تاکہ پیشکشوں کا مزید وقت لے کر جائزہ لیا جا سکے، جبکہ تازہ بولیوں کی آخری تاریخ وسط جون مقرر کی گئی ہے۔
فُوجیی میڈیا کے ترجمان نے بلومبرگ کو بتایا کہ کمپنی اس معلومات کا ذریعہ نہیں ہے اور اس معاملے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں