تاریخ اشاعت: July 30, 2026 - 3:59 PM
Tenant and Resident Engagement Conference Set for September 23 in London, Featuring Keynote Speeches, Panel Discussions and Interactive Sessions
ٹیننٹ اینڈ ریزیڈنٹ انگیجمنٹ کانفرنس 23 ستمبر کو لندن میں ہوگی، اہم تقاریر، پینل مباحثے اور عملی نوعیت کے انٹرایکٹو سیشنز منعقد ہونگے
▫️کانفرنس کا مقصد ہاؤسنگ شعبے میں رہائشیوں کی شمولیت کے مستقبل، اداروں اور کرایہ داروں کے درمیان مضبوط تعلقات اور بہتر رابطہ کاری کے طریقوں پر غور کرنا ہے