تاریخ اشاعت: July 27, 2026 - 11:41 AM
Canadian Government and Ismaili Council Sign Agreement to Build 1,250 Rental Homes
کینیڈا میں 1,250 کرایے کے گھر تعمیر کرنے کے لیے حکومت اور اسماعیلی کونسل میں معاہدہ
ابتدائی منصوبوں میں 30 فیصد رہائشی یونٹس کم اور متوسط آمدنی والے خاندانوں کو نسبتاً سستے کرایوں پر فراہم کرنے کی تجویز