تاریخ اشاعت: October 27, 2026 - 7:01 PM
Construction Projects Face Rising Costs and Delays Due to Slow Approvals, Global Survey Finds
دنیا بھر میں تعمیراتی منصوبوں کی منظوریوں میں تاخیر، لاگت اور مدت میں اضافے کا انکشاف
▫️ منظوریوں میں تاخیر سے منصوبے ایک ماہ سے زیادہ لیٹ ہوتے ہیں،14 ممالک کے 1,728 تعمیراتی ماہرین کا عالمی سروے
دبئی | ری نیوز پاکستاندنیا کے مختلف ممالک میں تعمیراتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔