ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

3 news articles

دو رئیل اسٹیٹ کمپنیوں نے ہیمبرگ بندرگاہ میں 77 ہزار مربع میٹر لاجسٹکس پارک کیلئے سائٹ خرید لی

▫️جرمنی کی بڑی اور یورپ کی تیسری بڑی بندرگاہ میں یہ مشترکہ منصوبے کی پانچویں ڈیل اور ہیمبرگ میں دوسری لاجسٹکس سرمایہ کاری

ہیمبرگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
اربن پارٹنرز اور ایچ آئی ایچ انویسٹ رئیل اسٹیٹ نے اپنے موجودہ مشترکہ منصوبے کے ذریعے ہیمبرگ میں ایک اور ترقیاتی سائٹ حاصل کرلی ہے، جہاں جدید اور لچکدار لاجسٹکس پارک تعمیر کیا جائے گا۔
جرمنی کی سب سے بڑی اور یورپ کی تیسری بڑی بندرگاہ کے اندر واقع اس فری ہولڈ سائٹ پر تین عمارتوں پر مشتمل منصوبہ تیار کیا جائے گا۔ منصوبے کا مجموعی قابلِ لیز رقبہ تقریباً 77 ہزار مربع میٹر ہوگا۔
اس میں تقریباً 64 ہزار مربع میٹر اندرونی قابلِ لیز جگہ شامل ہوگی، جس میں 54,700 مربع میٹر گودام، 6,600 مربع میٹر میزانین، 2,700 مربع میٹر دفتری جگہ اور تقریباً 14 ہزار مربع میٹر صنعتی آؤٹ ڈور اسٹوریج ایریا شامل ہے۔
منصوبے کا تقریباً 45 ہزار مربع میٹر پر مشتمل ایک حصہ پہلے ہی طویل مدت کیلئے مکمل طور پر لیز پر دیا جا چکا ہے۔ باقی تقریباً 32 ہزار مربع میٹر رقبہ ایچ آئی ایچ انویسٹ اور فور پارکس مشترکہ طور پر مارکیٹ کریں گے، جسے 6,500 مربع میٹر یا اس سے بڑے یونٹس میں کرائے پر لیا جا سکے گا۔
براؤن فیلڈ سائٹ کو سڑک، ریل اور بندرگاہی بیسن کے ذریعے سہ رخی رسائی حاصل ہوگی، جبکہ اس کی اپنی ڈاک کے ذریعے دریائے ایلب تک براہ راست رسائی بھی ممکن ہوگی۔
منصوبہ ڈویلپر فور پارکس کے اشتراک سے فاروڈ فنڈنگ ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ براؤن فیلڈ ری ڈیولپمنٹ کے تحت منصوبے کیلئے ڈی جی این بی گولڈ سرٹیفکیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
یہ سرمایہ کاری اربن پارٹنرز این ایس ایف وی فنڈ سے کی جا رہی ہے اور ہیمبرگ بلبروک منصوبے کے بعد دونوں اداروں کی ہیمبرگ میں دوسری لاجسٹکس سرمایہ کاری ہے۔ یہ ان کے مشترکہ منصوبے کی مجموعی طور پر پانچویں ٹرانزیکشن بھی ہے۔
اربن پارٹنرز کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور ہیڈ آف رئیل اسٹیٹ جرمنی وولف گانگ کوڈل نے کہا کہ ہیمبرگ پورٹ میں لاجسٹکس پارک کی تعمیر جرمنی کے لاجسٹکس شعبے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے، جہاں محفوظ سپلائی چینز اور مستحکم بنیادی انفراسٹرکچر کی ضرورت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نصف جگہ کا طویل مدت کیلئے پہلے ہی لیز پر دیا جانا منصوبے کی لوکیشن اور معیار کی مضبوطی کا ثبوت ہے۔
ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں