ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

3 news articles

امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس کے 400 ملین ڈالرز بال روم منصوبے پر پابندی لگا دی، کانگریس کی منظوری لازمی قرار

▫️صدر ٹرمپ کے پاس وائٹ ہاؤس میں ایسی تعمیرات کا قانونی اختیار نہیں، ابتدائی حکم امتناعی جاری

واشنگٹن ڈی سی | ری نیوز پاکستان امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 400 ملین ڈالرز مالیت کے وائٹ ہاؤس میں بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ کانگریس کی قانونی منظوری کے بغیر جاری نہیں رہ سکت...

واشنگٹن ڈی سی | ری نیوز پاکستان

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 400 ملین ڈالرز مالیت کے وائٹ ہاؤس میں بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ کانگریس کی قانونی منظوری کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا۔

واشنگٹن ڈی سی کے ڈسٹرکٹ جج رچرڈ لیون نے نیشنل ٹرسٹ فار ہسٹورک پریزرویشن کی درخواست پر ابتدائی حکمِ امتناعی جاری کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ صدر کو وائٹ ہاؤس میں اس نوعیت کی تعمیر کا اختیار دینے والا کوئی واضح قانون موجود نہیں۔

جج رچرڈ لیون نے فیصلے میں لکھا ہے کہ امریکی صدر وائٹ ہاؤس کے مالک نہیں بلکہ مستقبل کی نسلوں کے لیے اس کے نگہبان ہیں، اس لیے کانگریس کی باقاعدہ منظوری تک تعمیراتی کام فوری طور پر روکا جائے۔

عدالت کے مطابق یہ حکم وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی اور حفاظت سے متعلق ضروری تعمیراتی کاموں پر لاگو نہیں ہو گا۔

رپورٹس کے مطابق تقریباً 90,000 اسکوائر فٹ پر مشتمل بال روم منصوبہ اس وقت تک معطل رہے گا جب تک مقدمہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔

جج نے انتظامیہ کو اپیل کا موقع دینے کے لیے اپنے حکم پر 14 دن کی مہلت بھی دی جس کے چند گھنٹوں بعد ہی محکمۂ انصاف نے ڈی سی سرکٹ کورٹ آف اپیلز میں اپیل دائر کر دی۔

نیشنل ٹرسٹ فار ہسٹورک پریزرویشن تنظیم کی صدر کیرول کوئلن نے عدالتی فیصلے کو امریکی عوام کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ملک کی ایک تاریخی اور علامتی عمارت کو مستقل طور پر متاثر کر سکتا تھا۔

دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں تنظیم کو بائیں بازو کی انتہاپسند  قرار دیا ہے۔

اُنہوں نے لکھا ہے کہ بال روم منصوبہ ٹیکس دہندگان کا پیسہ خرچ کیے بغیر بجٹ سے کم اور مقررہ وقت سے پہلے مکمل کیا جا رہا ہے اور یہ منصوبہ دنیا کی بہترین عمارت ثابت ہو گا۔

صدر ٹرمپ اس منصوبے کو اپنی صدارت کی نمایاں یادگار قرار دیتے رہے
ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں