ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

نجکاری کمیشن بورڈ نے 3 ڈسکوز کی  پہلے مرحلے کی نجکاری بارے سفارشات کی منظور ی دیدی

▫️روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری بارے قائم کنسورشیم کو بھی سرفہرست بولی دہندہ کے طور پر منظور کر لیا گیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان نجکاری کمیشن (پی سی) کے بورڈ نے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں (ڈسکوز) کے پہلے مرحلے کی نجکاری سے متعلق سفارشات کی منظوری دے دی، جو حتمی غور اور منظوری کے لیے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) کو ارسال...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
نجکاری کمیشن (پی سی) کے بورڈ نے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں (ڈسکوز) کے پہلے مرحلے کی نجکاری سے متعلق سفارشات کی منظوری دے دی، جو حتمی غور اور منظوری کے لیے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) کو ارسال کی جائیں گی ۔ یہ بات نجکاری کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔
بیان کے مطابق اس مرحلے میں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) اور اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) شامل ہیں۔
بورڈ نے تینوں ڈسکوز کے لیے مجوزہ ٹرانزیکشن سٹرکچر، پری کوالیفکیشن معیار اور ری سٹرکچرنگ منصوبوں کی منظوری دے دی۔
پی سی بورڈ کی سفارشات آئندہ اجلاس میں غور اور منظوری کے لیے سی سی او پی کو پیش کی جائیں گی، جس کے بعد ممکنہ سرمایہ کاروں سے اظہارِ دلچسپی (ای او آئیز) طلب کیے جائیں گے۔
بورڈ نے نشاندہی کی کہ مجوزہ فریم ورک اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ نجی شعبے کی معتبر شمولیت کو فروغ دیا جا سکے اور پاور ڈسٹری بیوشن سیکٹر میں قدر پیدا کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ نجکاری کمیشن کی جانب سے پیش کیے گئے بعد از نجکاری ریجیم کے اصلاحاتی فریم ورک کا بھی جائزہ لیا گیا۔
پی سی کے مطابق ”مجوزہ اصلاحات کا مقصد پاور ڈسٹری بیوشن سیکٹر میں تجارتی پائیداری، ضابطہ جاتی پیش بینی اور خدمات کے معیار کو یقینی بنانا ہے۔“
دریں اثنا، ایک الگ ایجنڈا آئٹم میں بورڈ نے نیویارک کے روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کے سلسلے میں سٹی بینک کی قیادت میں قائم کنسورشیم کو سرفہرست بولی دہندہ کے طور پر منظور کر لیا۔
بورڈ نے کامیاب کنسورشیم کے ساتھ فنانشل ایڈوائزری سروسز معاہدہ (فاسا) کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں