ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

اسلام آباد اور راولپنڈی میں جدید سلوٹر ہاؤس کے قیام پر پیش رفت  منصوبہ جڑواں شہروں کی ساٹھ فیصد گوشت کی ضرورت پوری کرے گا

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور راولپنڈی انتظامیہ نے جڑواں شہروں کے لیے جدید طرز کے سلوٹر ہاؤس کے قیام کے منصوبے پر مزید پیش رفت کی ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں Meat Board کے اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی مشترکہ صدارت چیئرمی...

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور راولپنڈی انتظامیہ نے جڑواں شہروں کے لیے جدید طرز کے سلوٹر ہاؤس کے قیام کے منصوبے پر مزید پیش رفت کی ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں Meat Board کے اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی مشترکہ صدارت چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر کھٹک نے کی۔ اجلاس میں ممبر ایڈمنسٹریشن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ سمیت Meat Board کے ارکان اور دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جدید سلوٹر ہاؤس کا ابتدائی مطالعہ مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ اس کے آپریشنل اور فنانشل ماڈلز بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔ منصوبہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی مجموعی گوشت کی ضرورت کا ساٹھ فیصد حصہ پورا کرے گا۔ مجوزہ ماسٹر پلان کے مطابق سلوٹر ہاؤس میں سلوٹر ہال، سروس بلڈنگ، ویئر ہاؤس، لئیرج، قرنطینہ وارڈ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور دیگر لازمی سہولتیں شامل ہوں گی۔ ادارے کے مطابق جدید مشینری، چِلنگ سسٹمز اور کولڈ اسٹورج کی تنصیب گوشت کی پراسیسنگ کو صحت و صفائی کے عالمی اصولوں کے مطابق بنائے گی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اجلاس کو بتایا کہ منصوبے کا بنیادی مقصد جڑواں شہروں میں معیاری، صاف اور معیاری گوشت کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا سلوٹر ہاؤس نہ صرف مقامی ضروریات پوری کرے گا بلکہ گوشت کی برآمدات میں بھی معاون ثابت ہوگا۔ کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر کھٹک نے کہا کہ دونوں شہروں کے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو منصوبے میں شامل کیا جائے اور اس کی بروقت تکمیل کے لیے ایک خصوصی مانیٹرنگ میکنزم تشکیل دیا جائے۔ ان کے مطابق دونوں انتظامی اداروں کے درمیان مضبوط رابطہ کاری منصوبے کی کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔ سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے جڑواں شہروں میں محفوظ، معیاری اور صحت بخش گوشت کی فراہمی کے سلسلے میں نمایاں بہتری آئے گی، جبکہ جدید نظام خوراک کی مجموعی معیار کو بھی بہتر بنائے گا
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں