ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کا سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

▫️سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران امین نے پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے آئی ٹی سٹی، سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔

لاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی | ری نیوز پاکستان دورے کے دوران سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے منصوبے کے مختلف ترقیاتی پہلوؤں کا معائنہ کیا اور جاری کاموں میں معیار کو یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ خصوصی طور پر پبلک...

لاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی | ری نیوز پاکستان
دورے کے دوران سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے منصوبے کے مختلف ترقیاتی پہلوؤں کا معائنہ کیا اور جاری کاموں میں معیار کو یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ خصوصی طور پر پبلک ریلم کی فنشنگ کے لیے استعمال ہونے والے میٹریل کا معائنہ کیا گیا۔ انہوں نے ٹائلز، گرینائٹ، پلانٹرز، اسٹریٹ لائٹس اور واک ویز کی لائٹس کے نمونوں کا بغور جائزہ لیا تاکہ بین الاقوامی معیار کے مطابق اعلیٰ ترین کوالٹی کے مواد کے استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیکنیکل ریاض حسین، ڈائریکٹر آرکیٹیکچر اینڈ پلاننگ سمیر آفتاب سیال، ڈائریکٹر کنسٹرکشن آصف بابر، ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ آصف اقبال، ڈائریکٹر انجینئرنگ عمر حیات، پراجیکٹ مینیجر این ایس آئی ٹی سٹی یاسر سیف اللہ، سی بی ڈی پنجاب کے دیگر سینئر افسران، نیسپاک اور پراجیکٹ کنٹریکٹرز بھی موجود تھے۔
ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق عالمی معیار کا انفراسٹرکچر فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اعلیٰ معیار کے میٹریل کا استعمال، مقررہ ٹائم لائنز کی سختی سے پابندی اور کام کی رفتار میں تیزی کو یقینی بنایا جائے، تاہم معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ “سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی پاکستان کی آئی ٹی پر مبنی معیشت کا مستقبل ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق عالمی معیار کے انفراسٹرکچر، جدید عوامی مقامات اور اسمارٹ سہولیات پر مشتمل ایک جدید شہری ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے لیے پُرعزم ہیں۔”
سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی تیزی سے ایک انقلابی منصوبے کے طور پر ابھر رہا ہے جو پنجاب کو ٹیکنالوجی، جدت اور سرمایہ کاری کے لیے ایک نمایاں مرکز بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں