ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

اسلام آباد میں ‘معرکۂ حق میموریل’ کی تعمیر کا کام جاری، قومی اتحاد اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین

▫️ ایف ڈبلیو او کو ڈیزائن و تعمیر کی ذمہ داری گئی، سی ڈی اے نے جگہ حوالے کی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت کی طرف سے اسلام آباد کے سیکٹر H-8 میں قومی سطح پر “معرکۂ حق میموریل” کی تعمیر کا کام جاری ہے، جس کا مقصد بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی فتح اور مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنا ...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
وفاقی حکومت کی طرف سے اسلام آباد کے سیکٹر H-8 میں قومی سطح پر “معرکۂ حق میموریل” کی تعمیر کا کام جاری ہے، جس کا مقصد بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی فتح اور مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے وفاقی حکومت فنڈنگ فراہم رہی ہے جبکہ اسے اسلام آباد کے ایک غیر استعمال شدہ پارک کو جدید عوامی تفریحی مقام میں تبدیل کر کے تعمیر کیا جا رہا ہے۔
یادگار کا مرکزی موضوع قرآنی اصطلاح “بنیان مرصوص” (آہنی دیوار) سے لیا گیا ہے، جو قومی اتحاد، اجتماعی عزم اور ہر قسم کے خطرات کے مقابلے میں ثابت قدمی کی علامت ہے۔ حکام کے مطابق اس ڈیزائن کا مقصد شہریوں میں فخر، وقار اور غور و فکر کا احساس پیدا کرنا ہے۔
منصوبے کی ڈیزائننگ اور تعمیر کی ذمہ داری فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو سونپی گئی ہے جبکہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کے لیے جگہ باضابطہ طور پر حوالے کی ہے ۔ منصوبہ بین الاقوامی معیار کے مطابق اعلیٰ تعمیراتی مواد کے استعمال کے ساتھ مکمل کیا جائے گا تاکہ یہ پائیدار اور جمالیاتی لحاظ سے شاندار ہو۔
حکام کے مطابق یہ یادگار نہ صرف قومی اتحاد کی علامت ہوگی بلکہ اسلام آباد کے شہری منظرنامے میں ایک اہم اضافہ بھی ثابت ہوگی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں