ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

مریم نواز نے "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کو عوامی زندگی بدلنے کا جرات مندانہ منصوبہ قرار دیدیا

▫️ حکومت کی کامیابی تقریروں نہیں، عوام کی بدلی ہوئی زندگیوں سے ناپی جاتی ہے، وزیر اعلیٰ کا باکو میں خطاب

لاہور | ری نیوز پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کو عوامی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانے والا جرات مندانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کبھی بھی خوف یا ہچکچاہٹ سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ حوصلہ، وژن اور عملی اقدامات ہی معاشروں میں فرق پیدا کرتے ہیں۔
باکو میں شہری ترقی اور پائیدار مستقبل سے متعلق فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر لیڈر کے لیے یہ بات اہم ہے کہ ترقی ڈرپوک نہیں ہوتی، حوصلہ ہی حقیقی تبدیلی کا راستہ بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی حکومت کی کامیابی اور اس کی گونج تقریروں سے نہیں بلکہ عوام کی بدلی ہوئی زندگیوں سے ناپی جاتی ہے۔
مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام اسی عوامی سوچ کا عملی اظہار ہے، جس کا مقصد کم آمدن اور متوسط طبقے کے شہریوں کو باعزت رہائش کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ عام خاندان کرائے کے بوجھ اور غیر یقینی رہائشی حالات سے نکل کر اپنے گھر کے مالک بن سکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ باکو سے یہ مشترکہ پیغام لے کر جا رہے ہیں کہ محفوظ، لچکدار اور پائیدار شہر کوئی مراعات نہیں بلکہ پوری انسانیت کا یکساں اور بنیادی حق ہیں۔ ان کے مطابق رہائش، شہری سہولیات اور محفوظ ماحول کی فراہمی عوامی فلاح کے ایسے شعبے ہیں جن کے اثرات براہ راست شہریوں کی روزمرہ زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں