ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

کوئی رہے نہ دربدر‘ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری

▫️وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر کا سلسلہ بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں

لاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی | ری نیوز پاکستان یہ اقدام مستحق خاندانوں کے گھروں کی تعمیر کا تسلسل برقرار رکھنے اور انہیں اپنی ذاتی چھت فراہم کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلاسو...

لاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی | ری نیوز پاکستان
یہ اقدام مستحق خاندانوں کے گھروں کی تعمیر کا تسلسل برقرار رکھنے اور انہیں اپنی ذاتی چھت فراہم کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ مزید 26 ہزار سے زائد خاندانوں کو فوری طور پر اقساط جاری کی جا سکیں گی۔ صوبہ بھر میں اس وقت 43 ہزار سے زائد گھر زیر تعمیر ہیں، جو پروگرام کی رفتار اور وسعت کو ظاہر کرتے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ اب تک 172 ارب روپے سے زائد رقم اس پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر پر خرچ کی جا چکی ہے، جبکہ 6 ارب روپے سے زائد کی ریکوری بھی کامیابی سے مکمل کی جا چکی ہے۔ مزید برآں، ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد خاندانوں کو تعمیر مکمل کرنے کے لیے دوسری قسط جاری کی جا چکی ہے۔
حکومت نے آئندہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا ہے، جسے مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام سے بڑی تعداد میں مستحق خاندان مستفید ہو رہے ہیں اور قرضہ جات کی فراہمی کا عمل آسان، شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر رکھا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن حقیقی معنوں میں لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے اور یہ پروگرام صوبے میں سماجی و معاشی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو رہا ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں