ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

بلوچستان میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن، 100 سے زائد مکانات مسمار کر دیے گئے

▫️کاریزات میں تقریباً 60 ہزار مہاجرین رہائش پذیر ہیں، غیر قانونی رہائش سکیورٹی خدشات اور مقامی وسائل پر دباؤ کا سبب بن رہی ہے، انتظامیہ کا مؤقف

کوئٹہ | ری نیوز پاکستان بلوچستان کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاریزات کے علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق مہاجرین کو علاقہ خالی کرنے کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہو...

کوئٹہ | ری نیوز پاکستان
بلوچستان کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاریزات کے علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق مہاجرین کو علاقہ خالی کرنے کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہونے کے بعد باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
سرکاری رپورٹ کے مطابق کاریزات میں اس وقت تقریباً 60 ہزار افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں، جن میں سے بڑی تعداد کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی رہائش سکیورٹی خدشات اور مقامی وسائل پر دباؤ کا سبب بن رہی ہے۔
ڈی ایس پی عنایت کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہاجرین کو پیشگی نوٹس دیا گیا تھا کہ وہ رضاکارانہ طور پر علاقہ چھوڑ دیں، تاہم مہلت ختم ہونے کے بعد اب سخت کارروائی جاری ہے۔ ان کے مطابق اب تک 100 سے زائد غیر قانونی مکانات کو مسمار کیا جا چکا ہے، جبکہ آپریشن مزید جاری رہے گا تاکہ غیر قانونی آبادکاری کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں