ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر پیش رفت تیز، وزیراعلیٰ پنجاب کی تعمیراتی رفتار بڑھانے کی ہدایت

▫️جدید سہولیات کا حامل 20.5 کلومیٹر طویل منصوبہ 21 سٹیشنز پر مشتمل، اہم مقامات پر ایلی ویٹڈ روٹس شامل

لاہور | ری نیوز پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ حکام نے منصوبے کی موجودہ صورتحال، ڈیزائن اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ نے منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تعمیراتی عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ شہریوں کو جلد از جلد جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبے کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یہ ماس ٹرانزٹ سسٹم مجموعی طور پر 20.5 کلومیٹر طویل ہوگا، جس میں 21 سٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ منصوبے کے تحت 11.3 کلومیٹر کا روٹ ایلی ویٹڈ (بلند) ہوگا، جبکہ اس حصے پر 11 سٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے، جس سے شہری ٹریفک کے دباؤ میں کمی آئے گی اور سفر زیادہ تیز اور محفوظ ہو سکے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت دی کہ تمام سٹیشنز پر جدید اور وسیع ایلی ویٹرز نصب کیے جائیں تاکہ بزرگوں، خواتین اور خصوصی افراد کے لیے آسانی پیدا کی جا سکے۔ انہوں نے اس بات کو بھی یقینی بنانے کا حکم دیا کہ منصوبے کے اطراف میں موجود کھلی جگہوں پر اربن فارسٹ اور سبزہ لگایا جائے، تاکہ شہر کے ماحول کو بہتر بنایا جا سکے اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لائی جا سکے۔
مزید بتایا گیا کہ منصوبے کے ڈپو فیصل ٹاؤن فیصل آباد اور ایئرپورٹ چوک فیصل آباد میں قائم کیے جائیں گے، جہاں سے سسٹم کی آپریشنل سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے گا۔
حکام کے مطابق یہ منصوبہ فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک بڑی تبدیلی کا باعث بنے گا، جس سے نہ صرف سفری سہولیات بہتر ہوں گی بلکہ شہری ترقی اور معاشی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں