ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

غیر استعمال شدہ سرکاری زمین کے لیے نیلامی اور طویل مدتی لیز پالیسی کی منظوری

▫️پنجاب حکومت کا زمین کے مؤثر استعمال اور سرمایہ کاری کے فروغ کا فیصلہ

لاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب حکومت نے غیر استعمال شدہ سرکاری زمین کو شفاف اور منظم طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے نئی نیلامی اور طویل مدتی لیز پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ اس پالیسی کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی ہے، جبکہ اس پر عمل در...

لاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب حکومت نے غیر استعمال شدہ سرکاری زمین کو شفاف اور منظم طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے نئی نیلامی اور طویل مدتی لیز پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ اس پالیسی کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی ہے، جبکہ اس پر عمل درآمد کی ذمہ داری بورڈ آف ریونیو پنجاب کو سونپی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس پالیسی کا بنیادی مقصد غیر استعمال شدہ سرکاری زمین کو معاشی سرگرمیوں کے لیے بروئے کار لانا، غیر قانونی قبضوں کی حوصلہ شکنی کرنا، سرکاری ریونیو میں اضافہ کرنا اور نجی سرمایہ کاری کے لیے واضح اور محفوظ مواقع فراہم کرنا ہے۔ پالیسی کے تحت سرکاری زمین کو دس سے بیس سال کی طویل مدتی لیز پر دیا جائے گا، تاہم زمین کی ملکیت بدستور حکومت کے پاس رہے گی۔ پالیسی میں زمین کے استعمال سے متعلق واضح شرائط بھی طے کی گئی ہیں، جن کے مطابق زمین صرف معاشی اور پیداواری مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکے گی۔ ترجیحی شعبوں میں صنعت، زراعت، لائیو اسٹاک اور سیاحت شامل ہیں۔ لیز کے حقوق شفاف نیلامی کے ذریعے دیے جائیں گے تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو اور کسی بھی قسم کی بے ضابطگی سے بچا جا سکے۔ بورڈ آف ریونیو کی نگرانی میں سرکاری زمین کے ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا، جبکہ قانونی فریم ورک کے تحت لیز، تصدیق اور زمین کی واپسی کے معاملات کو منظم کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق غیر قانونی قبضے کی صورت میں زمین کو قانون کے مطابق واپس حاصل کرنے کے لیے بھی واضح طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کے ذریعے زمین کے استعمال میں شفافیت کو فروغ ملے گا، معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا اور عوامی مفاد کو یقینی بنایا جا سکے گا، جبکہ سرکاری زمین کی ملکیت مستقل طور پر حکومت کے پاس برقرار رہے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں