ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

پنجاب میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، آؤٹ ڈور ڈرون پر 30 دن کی پابندی

▫️ کھلی جگہوں پر ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی ▫️ ہالز اور مارکیز میں تقریبات کے دوران محدود ڈرون کیمرہ استعمال کی مشروط اجازت

لاہور | ری نیوز پاکستان سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کھلی جگہوں پر ڈرون اڑانے پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد عوامی مقامات، رہائشی علاقوں اور اہم تنصیبات کے تحفظ کو یقینی ب...

لاہور | ری نیوز پاکستان
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کھلی جگہوں پر ڈرون اڑانے پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد عوامی مقامات، رہائشی علاقوں اور اہم تنصیبات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
آؤٹ ڈور مقامات پر ہر قسم کے ڈرون کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تاہم اعلامیہ کے مطابق شادی ہالز اور مارکیز میں منعقد ہونے والی تقریبات کے دوران محدود سائز کے ڈرون کیمرے کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے، جس کی مکمل ذمہ داری ہال یا مارکی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانے، عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور شہری و رہائشی علاقوں میں غیر مجاز فضائی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں