▫️ Plots ranging from 3 marlas to one kanal offered at affordable prices; details include property registration, ownership transfer and ‘Al-Ghani Tahaffuz’ coverage
▫️ 3مرلہ سے ایک کنال تک پلاٹس مناسب قیمت پر دستیاب ہونگے، رجسٹری و انتقال اور ’’الغنی تحفظ‘‘ سہولت کی تفصیلات بھی شامل
Lahore | Riaz Hussain ReNews PakistanAl-Ghani Garden Lahore has introduced a 42 month payment plan for residential plots in “Olive...
Lahore | Riaz Hussain ReNews Pakistan
Al-Ghani Garden Lahore has introduced a 42 month payment plan for residential plots in “Olive — The
Green Living” in Phase 7. The plan covers 3-, 5- and 10-marla plots, as well as
one kanal plots. The listed prices cover land costs only, with development
charges payable separately.
Wajahat Ali Khan, Head of RHC and Sales, outlined the payment schedule in an interview with ReNews
Pakistan.
A 3-marla plot carries a total land price of Rs 1.125 million. Buyers are required to pay Rs 225,000 at
booking and a further Rs225,000 at balloting, followed by 42 monthly
instalments of Rs 9,000 each. The remaining Rs 297,000 is payable in
possession.
The land price for a 5-marla plot is Rs 1.75 million, with booking and balloting payments of Rs
350,000 each, monthly instalments of Rs 15,000 and a possession payment of Rs
420,000.
For a 10-marla plot, the land price is Rs 3.2 million. Buyers must pay Rs 640,000 each at booking and
balloting, followed by monthly instalments of Rs 30,000 and Rs 660,000 on
possession.
A one-kanal plot is priced at Rs 6 million, with booking and balloting payments of Rs 1.2 million
each, monthly instalments of Rs 60,000 and a possession payment of Rs 1.08
million.
Khan said buyers could complete property registration and ownership transfer after settling the
amounts due.
Asked about the “Al-Ghani
Tahaffuz” policy, he said that if a buyer dies during the instalment period,
the remaining instalments would be waived and the plot transferred to the
buyer’s legal heirs in accordance with the policy.
Facilities being provided in the Olive block include sector mosques, parks, schools, a hospital, a
commercial avenue, a sports complex, a water filtration plant, a sewerage
system and round-the-clock security.
لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان
الغنی گارڈن لاہور کے فیز 7 میں ’’اولیو۔۔۔ دی گرین لیونگ‘‘ کے نام سے رہائشی پلاٹس کے لیے 42
ماہ پر مشتمل ادائیگی پلان پیش کر دیا گیا۔ اس پلان میں 3، 5 اور 10 مرلہ کے علاوہ
ایک کنال کے رہائشی پلاٹس شامل ہیں، جبکہ درج کردہ قیمتیں صرف زمین کی لاگت پر
مشتمل ہیں اور ترقیاتی چارجز الگ وصول کیے جائیں گے۔ وجاہت علی خان ہیڈ آ ر ایچ سی
اینڈ سیلز نے 'ری نیوز پاکستان' کو پیمنٹ پلان کے بارے میں بتایا کہ
3 مرلہ پلاٹ کی مجموعی زمینی قیمت 11 لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔
اس کے لیے بکنگ اور قرعہ اندازی کے موقع پر الگ الگ 2 لاکھ 25 ہزار روپے، 42 ماہ تک 9 ہزار روپے
ماہانہ قسط اور قبضے کے وقت 2 لاکھ 97 ہزار روپے کی ادائیگی مقرر کی گئی ہے۔
5 مرلہ پلاٹ کی قیمت 17 لاکھ 50 ہزار روپے ہے، جس
کی بکنگ اور قرعہ اندازی کی ادائیگی فی مرحلہ 3 لاکھ 50 ہزار روپے، ماہانہ قسط 15
ہزار روپے اور قبضے کی رقم 4 لاکھ 20 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔
10 مرلہ پلاٹ کی زمینی قیمت 32 لاکھ روپے مقرر ہے۔
بکنگ اور قرعہ اندازی کے لیے الگ الگ 6 لاکھ 40 ہزار روپے، ماہانہ قسط 30 ہزار
روپے اور قبضے کے وقت 6 لاکھ 60 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔ ایک کنال پلاٹ کی قیمت
60 لاکھ روپے ہے، جس کے لیے بکنگ اور قرعہ اندازی کی رقم فی مرحلہ 12 لاکھ روپے،
ماہانہ قسط 60 ہزار روپے اور قبضے کی ادائیگی 10 لاکھ 80 ہزار روپے درج ہے۔
انہوں نے بتایا
کہ واجب الادا رقوم جمع کروانے کے بعد صارفین اپنے پلاٹس کی رجسٹری و انتقال کروا
سکتے ہیں۔ ’’الغنی تحفظ‘‘ پالیسی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا
کہ اس پالیسی کے تحت اقساط کی ادائیگی کے دوران اگر خدا نخواستہ خریدار کی وفات ہو
جاتی ہے تو اس صورت میں باقی اقساط معاف کر کردی جائیں گی اور پالیسی کے مطابق
پلاٹ ورثا کے نام منتقل کردیا جائے گا۔
"اولیو " بلاک میں سیکٹر
مساجد، پارکس، سکول، ہسپتال، کمرشل ایونیو، سپورٹس کمپلیکس، واٹر فلٹریشن پلانٹ، سیوریج
سسٹم اور چوبیس گھنٹے سکیورٹی سمیت مختلف سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ تاہم ان
سہولتوں کی تکمیل، قبضے کی تاریخ اور ترقیاتی چارجز کی مجموعی رقم واضح نہیں کی گئی۔