ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

834 news articles

آئی ٹی سٹی میں پٹرول پمپ کے لیے مختص دو قیمتی پلاٹس کی نیلامی مکمل

▫️5.38 کنال اور 6.77 کنال رقبے کے پلاٹس کے لیے سالانہ بنیادی قیمت بالترتیب ڈھائی کروڑ اور تین کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی

لاہور: [ری نیوز پاکستان]
پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے پاکستان کے سب سے بڑے اور پہلے آئی ٹی سٹی، سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی، میں پٹرول پمپ کے لیے مختص دو انتہائی اہم اور قیمتی پلاٹس کی لیز نیلامی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
حکام کے مطابق نیلامی لفافہ بند بولیوں کے ذریعے کی گئی، جس کا مقصد آئی ٹی سٹی میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو منظم اور شفاف انداز میں فروغ دینا ہے۔ سی بی ڈی پنجاب نے پٹرول پمپ کی تعمیر کے لیے اہم مقامات پر واقع دو پلاٹس لیز کی بنیاد پر پیش کیے تھے۔
نیلامی میں شامل پہلا پلاٹ نمبر F-12-02 ہے، جس کا رقبہ 5.38 کنال ہے۔ اس پلاٹ کی سالانہ بنیادی قیمت ڈھائی کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ دوسرا پلاٹ نمبر F-02-02 ہے، جس کا رقبہ 6.77 کنال ہے، جبکہ اس کی سالانہ بنیادی قیمت تین کروڑ روپے رکھی گئی تھی۔
سی بی ڈی پنجاب کے مطابق دونوں پلاٹس آئی ٹی سٹی کے اہم مقامات پر واقع ہیں، جہاں مستقبل میں ٹریفک، کاروباری سرگرمیوں اور شہری سہولتوں کی ضروریات میں اضافہ متوقع ہے۔ پٹرول پمپ کے قیام سے نہ صرف آئی ٹی سٹی میں آنے والے شہریوں، سرمایہ کاروں، دفاتر اور کاروباری اداروں کو سہولت ملے گی بلکہ منصوبے کی کمرشل ویلیو میں بھی اضافہ ہوگا۔
اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی کو جدید کاروباری، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری مرکز کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے۔ اس تناظر میں بنیادی انفراسٹرکچر، سروس ایریاز اور کمرشل سہولتوں کی فراہمی منصوبے کی تکمیل اور فعالیت کے لیے اہم قرار دی جا رہی ہے۔
حکام کے مطابق نیلامی کا عمل شفاف طریقہ کار کے تحت مکمل کیا گیا، جبکہ لیز کی بنیاد پر پلاٹس کی پیشکش سے اتھارٹی کو مستقل آمدن حاصل ہوگی۔ سی بی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سٹی میں سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید وسعت دینے کے لیے مستقبل میں بھی مختلف کمرشل اور سروس سیکٹر منصوبوں پر کام جاری رہے ۔
کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے قانون سازی اور نجکاری سے متعلق 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاری اور اراضی اصلاحات پر توجہ

▫️ پنجاب حکومت کی صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری، اراضی ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ترجیحات

پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے اپنے 42ویں اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کے تمام امور کی منظوری دے دی۔

کراچی میں جائیداد کی ملکیت کا دعویٰ مسترد، 53 ایکڑ اراضی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

▫️ سول عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی وفاقی حکومت اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی

کراچی جنوبی کی سینئر سول جج کی عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی جانب سے وفاقی حکومت اور دیگر کے خلاف دائر جائیداد کی ملکیت سے متعلق سول دعویٰ ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

اسلام آباد کے سیکٹر ای 12 میں 68 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل، رہائشی پلاٹس کا قبضہ الاٹیوں کے حوالے کرنے کا عمل شروع

▫️ سی ڈی اے نے 1135 کنال اراضی غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لی، چیئرمین سہیل اشرف کی باقی ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ای 12 میں 68 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کر لیے ہیں، جہاں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تقریباً چار دہائیوں سے تاخیر کا شکار تھی۔

کمشنر فیصل آباد کا جھنگ میں شہری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئے منصوبے شروع کرنے پر زور

▫️ ضلعی انتظامیہ کو ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی، عوامی خدمات کا معیار بہتر بنانے اور دستیاب وسائل کے بہتر استعمال کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر کمشنر فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا اور جاری شہری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ٹیکسلا کے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات پر سیاحتی انفراسٹرکچر کی ترقی کے منصوبوں کا سینیٹ کمیٹی میں جائزہ

▫️ ترقیاتی منصوبوں کے لیے فروری 2027 تک یونیسکو کی منظوری متوقع، تعمیراتی کام جون 2028 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ٹیکسلا میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تاریخی مقامات پر سیاحتی انفراسٹرکچر کی ترقی اور آثارِ قدیمہ کے تحفظ کے مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لیا۔

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، تقریباً 290 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرانے کا انکشاف

▫️ اینٹی انکروچمنٹ فورس نے 2026 کے دوران ملیر، ضلع شرقی، غربی اور کورنگی میں سرکاری اور عوامی سہولیات کے لیے مختص اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرائی

کراچی انتظامیہ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2026 کے دوران شہر کے چار اضلاع میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 288 سے 290 ایکڑ سرکاری اور عوامی سہولیات کے لیے مختص اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں