ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1320 news articles

پنجاب میں عید صفائی آپریشن کا جامع پلان منظور، عید الاضحی پر آلائشیں گلی محلوں میں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

▫️مریم نواز کا ہاؤسنگ سوسائٹیوں، ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز، مرکزی شاہراہوں، چوراہوں، قبرستانوں، کمرشل مارکیٹوں، ڈرینز، کینالز میں صفائی کے خصوصی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور | ری نیوز پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحی کے موقع پر گلی محلوں، ممنوعہ مقامات، ڈرینز، کینالز اور دیگر عوامی مقامات پر جانوروں کی باقیات اور آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیار کیا گیا۔ اجلاس میں ممنوعہ مقامات پر آلائشیں اور باقیات پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کے لیے ویجلینس سکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ عوام کو ممنوعہ مقامات پر جانوروں کی باقیات اور آلائشیں پھینکنے سے روکنے کے لیے بھرپور ابلاغ عامہ مہم چلائی جائے۔ انہوں نے ہر شہر میں ڈرینز، کینالز، مرکزی شاہراہوں، چوراہوں، قبرستانوں، کمرشل مارکیٹوں، ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز اور پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی کے خصوصی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں پنجاب بھر کی 2687 نمایاں کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ عید الاضحی پر صفائی کے لیے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اچھی کارکردگی پر انعام اور ستائش ہوگی جبکہ شکایات پر سزا اور جزا کا عمل بھی نافذ کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چاند رات کے آخری پہر کمرشل مارکیٹوں، مرکزی شاہراہوں اور چوراہوں کی صفائی کی جائے گی۔ عید الاضحی پر جانوروں کی باقیات اور آلائشیں ڈالنے کے لیے ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ فراہم کیے جائیں گے جبکہ ستھرا پنجاب کا عملہ ڈور ٹو ڈور کولیکشن کرے گا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ میونسپل کارپوریشنز اور تحصیلوں میں 15،15 جبکہ ہر یونین کونسل میں 4 اضافی لوڈر رکشے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر نماز عید کے اجتماعات اور مساجد میں عرق گلاب کا سپرے بھی کیا جائے گا۔
ستھرا پنجاب کی ٹیمیں عید سے پہلے، یوم عید اور عید کے تیسرے روز تک متحرک رہیں گی۔ ٹیمیں عوامی آگاہی کے لیے رکشوں پر منادی بھی کریں گی۔ صوبہ بھر میں عید صفائی آپریشن کے دوران 176000 سینٹری ورکرز اور 8 ہزار سے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے۔
جانوروں کی باقیات اور آلائشوں کے لیے 3800 پرائمری کولیکشن سنٹرز قائم کیے جائیں گے جبکہ 3100 ڈمپنگ سائٹس مقرر کی گئی ہیں۔ صوبہ بھر میں باقیات اور آلائشوں کو تلف کرنے کے لیے مجموعی طور پر 7 ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے۔
ڈرینز کی صفائی کے لیے ڈی واٹرنگ مشینوں، جیٹر سیٹ اور سکشن یونٹس کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ ستھرا پنجاب عید آپریشن کے لیے صوبہ بھر میں 4500 خصوصی کیمپ قائم کیے جائیں گے جبکہ اجتماعی قربانی کے لیے 1200 قربان گاہوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔
عید الاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کے دوران صوبہ بھر میں 40 ہزار سے زائد اضافی گاڑیاں استعمال ہوں گی۔ صفائی آپریشن کے لیے لوڈر رکشے، منی ڈمپرز، ٹریکٹر ٹرالیاں اور پک اپ گاڑیاں ہائر کی جائیں گی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ چاند رات سے قبل قبرستانوں کی خصوصی صفائی بھی کی جائے گی۔ پنجاب بھر کی 285 کیٹل مارکیٹوں اور 171 سیل پوائنٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی کے لیے تعینات ہوں گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

بلوچستان میں پنجگور ڈیم منصوبے سے زرعی اراضی اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو ممکنہ خطرات، سینیٹ کمیٹی نے منصوبے کا جائزہ شروع کر دیا

▫️ پنجگور ڈیم منصوبے سے 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی کے لیے پانی کی فراہمی کا نظام بہتر ہوگا، ترقیاتی منصوبے کے نظرثانی شدہ ڈیزائن کا جائزہ جاری

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان میں پنجگور ڈیم کے مجوزہ ڈیزائن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈیم کی تعمیر اور اس سے منسلک نہری نظام سے زرعی اراضی، کھجور کے باغات اور روایتی آبپاشی کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں