ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1320 news articles

رہائشی علاقوں میں غیر قانونی صنعتی یونٹس کے خلاف پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن شروع

▫️مہم کے دوران بغیر اجازت کام کرنے والے یونٹس، فضائی آلودگی، کچرا جلانے اور دیگر نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو نشانہ بنایا جائے گا

لاہور | ری نیوز پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
مہم کے تحت محکمہ تحفظ ماحولیات نے چنیوٹ میں آلودگی پھیلانے اور شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بننے والے لیدر پروسیسنگ یونٹ کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران حکام نے رہائشی آبادی میں قائم غیر قانونی ٹینری اور جانوروں کی کھالیں ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا گودام مسمار کر دیا۔
حکام کے مطابق مذکورہ یونٹ کھالوں کی پروسیسنگ اور چمڑے کی تیاری میں ملوث تھا، جس کے باعث علاقے میں تعفن، بدبو اور غیر صحت مند ماحولیاتی صورتحال پیدا ہو رہی تھی۔ مقامی رہائشیوں نے بارہا شکایات درج کرائی تھیں کہ اس یونٹ سے پیدا ہونے والی آلودگی ان کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہی ہے جبکہ بچوں، خواتین اور بزرگوں کو صحت و صفائی کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔
علاقہ مکینوں نے حکومتی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی صنعتی سرگرمی نے طویل عرصے سے رہائشی ماحول کو متاثر کر رکھا تھا۔ شہریوں نے حکام کی مداخلت کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا کہ رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر چلنے والے دیگر یونٹس کے خلاف بھی کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ چنیوٹ میں کی گئی کارروائی پنجاب بھر میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں اور غیر قانونی صنعتی سرگرمیوں کے خلاف جاری وسیع تر نفاذی مہم کا حصہ ہے۔ اس مہم کے دوران بغیر اجازت کام کرنے والے یونٹس، فضائی آلودگی، کچرا جلانے اور دیگر نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو نشانہ بنایا جائے گا۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں صنعتی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غیر قانونی ٹینریز، مذبحہ خانوں، پلاسٹک جلانے والے یونٹس، کچرا جلانے کی کارروائیوں اور فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے شہریوں اور کاروباری افراد پر زور دیا کہ وہ ماحولیاتی ضوابط کی پابندی کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی صحت کے تحفظ اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن صوبہ بھر میں جاری رہے گا۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ حکومتی ماحولیاتی پالیسیوں، مانیٹرنگ اور نفاذی اقدامات کے باعث گزشتہ دو برس کے دوران پنجاب کی فضائی معیار میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت شہریوں کو صاف، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

بلوچستان میں پنجگور ڈیم منصوبے سے زرعی اراضی اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو ممکنہ خطرات، سینیٹ کمیٹی نے منصوبے کا جائزہ شروع کر دیا

▫️ پنجگور ڈیم منصوبے سے 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی کے لیے پانی کی فراہمی کا نظام بہتر ہوگا، ترقیاتی منصوبے کے نظرثانی شدہ ڈیزائن کا جائزہ جاری

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان میں پنجگور ڈیم کے مجوزہ ڈیزائن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈیم کی تعمیر اور اس سے منسلک نہری نظام سے زرعی اراضی، کھجور کے باغات اور روایتی آبپاشی کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں