ری نیوز پر واپس جائیں

اراضی نامہ

89 news articles

2026 : کیا پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا منظر نامہ بدل رہا ہے؟

پاکستان میں سال 2026 رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے اس لحاظ سے ایک اہم موڑ ثابت ہو رہا ہے کہ کوئی تین برس کی مندی کے بعد یہ سیکٹر بحالی کی طرف جارہا ہے۔ رواں برس جہاں حکومت نے نہ صرف پالیسی سطح پر تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں بلکہ قانونی اصلاحا...

پاکستان میں سال 2026 رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے اس لحاظ سے ایک اہم موڑ ثابت ہو رہا ہے کہ کوئی تین برس کی مندی کے بعد یہ سیکٹر بحالی کی طرف جارہا ہے۔ رواں برس جہاں حکومت نے نہ صرف پالیسی سطح پر تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں بلکہ قانونی اصلاحات کے ذریعے اس شعبے کو دستاویزی اور شفاف بنانے کی کوشش بھی کی ہے۔ ان اقدامات کا مقصد سرمایہ کاری کو بحال کرنا، لین دین کو آسان بنانا اور پراپرٹی مارکیٹ میں اعتماد پیدا کرنا ہے۔
اگر ہم دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سب سے زیادہ زیر بحث قانون سیکشن 7E ہے، جس کے تحت غیر استعمال شدہ یا کرائے پر نہ دی گئی جائیداد پر بھی “فرضی آمدن” Deemed Income کے بنیاد پر ٹیکس عائد کیا جاتا ہے۔ اس قانون کے مطابق جائیداد کی مالیت کا تقریباً 1 فیصد سالانہ ٹیکس لیا جاتا ہے۔ رواں برس اس قانون کو عدالتوں میں چیلنج کیا گیا ہے اور اسے آئینی دائرہ اختیار سے باہر قرار دینے کی بحث جاری ہے۔ مختلف ہائیکورٹس کے بعد یہ معاملہ اب سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں زیر سماعت ہے۔ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کی نظریں اب سپریم کورٹ پر ہیں اور اسے ملک کی اعلیٰ عدالت سے فیصلہ اپنے حق میں ہونے کی قوی امید ہے۔ اسی کے ساتھ حکومت بھی اس پر نظرثانی یا ممکنہ خاتمے پر غور کر رہی ہے، جو سرمایہ کاروں کے لیے بلاشبہ ایک بڑی ریلیف ہو سکت ہے۔حکومت نے پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر عائد ٹیکسز میں نرمی لانے کی سمت قدم اٹھائے ہیں مثال کے طور پر (1) سیکشن 236C اور 236K کے تحت ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی تجاویز
(2) بعض کیسز میں رہائشی مالکان کے لیے ٹیکس چھوٹ
(3) نان فائلرز کے لیے سختی مگر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سہولت
یہ اقدامات اس لیے کیے جا رہے ہیں تاکہ پراپرٹی کی خرید و فروخت میں رکاوٹیں کم ہوں اور مارکیٹ میں لیکویڈیٹی بڑھے۔
اسی طرح سٹیمپ ڈیوٹی اور رجسٹری اصلاحات کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے ایک اہم قانونی قدم اٹھاتے ہوئے۔ جیساکہ شہری اور دیہی علاقوں میں سٹیمپ ڈیوٹی کو یکساں 1 فیصد کر دیا، “Assignable Deed” کا تصور متعارف کرایا اور کم لاگت پر پراپرٹی ٹرانسفر کو ممکن بنایا۔ ان اصلاحات کا مقصد ٹرانزیکشن لاگت کم کرنا، کرپشن میں کمی اور قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے ۔ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کیلئے ایک اور اہم اور خوش آئند بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے ایک جامع رئیل اسٹیٹ ریلیف پیکیج بھی زیر غور ہے، جس میں شامل ہیں:
(1)کم شرح سود پر ہاؤسنگ فنانس (تقریباً 5%)
(2) اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آسان سرمایہ کاری پالیسی
(3) اس شعبے کو فروغ دینے کیلئے "ریرا" کی طرز پر رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری فریم ورک کی طرز پر تیاری۔
یہ اقدامات مارکیٹ کو دستاویزی بنانے اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ یہ بھی 2026 میں کئے گئے اقدامات کی کا حصہ ہے کہ شفافیت کیلئے پراپرٹی ریکارڈ کی ڈیجیٹلا ئزیشن پر توجہ دی ہے، جس کے تحتلینڈ ریکارڈ کو آن لائن کیا جا رہا ہے،ٹیکس فائلنگ اور ویریفیکیشن کو ڈیجیٹل بنایا گیا اورالیکٹرانک انوائسنگ سسٹم کو وسعت دی گئی۔
یہ اقدامات بدعنوانی کم کرنے اور عوام کا اعتماد بڑھانے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔
اگرچہ ان اصلاحات کی رفتار تیز ہوئی ہے، مگر چند مسائل اب بھی موجود ہیں: مثلاً
ٹیکس قوانین میں بار بار تبدیلی سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے، عدالتی کیسز (خاص طور پر 7E) عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں، تعمیراتی لاگت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ متوسط طبقے کے لیے فنانسنگ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
گویا 2026 میں پاکستان کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر ایک اہم تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں حکومت قانونی اصلاحات، ٹیکس میں نرمی اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے اس شعبے کو جدید اور شفاف بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگر سیکشن 7E جیسے متنازع قوانین میں واضح فیصلہ ہو جاتا ہے اور مجوزہ ریلیف پیکیج مکمل طور پر نافذ ہو جاتا ہے، تو یہ سال پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ کے لیے “ٹرننگ پوائنٹ” ثابت ہو سکتا ہے۔
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی انتخابی مہم: قیادت، کارکردگی اور ڈیلرز کی توقعات

▫️ ریاض حسین

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی انتخابی مہم رئیل اسٹیٹ برادری کے لیے اپنی ترجیحات طے کرنے کا اہم موقع ہے۔

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ صارفین کے حقوق کا تحفظ کیوں کمزور ہے، سرمایہ لگانے والے انصاف کے لیے کہاں جائیں؟

پاکستان میں اپنا گھر خریدنا لاکھوں شہریوں کا خواب ہے، مگر اس خواب کی تعبیر بعض اوقات زندگی بھر کی جمع پونجی خطرے میں ڈال دیتی ہے۔

پراپرٹی فراڈ اور گمراہ کن تشہیر: پاکستان میں جائیداد کے خریداروں کو درپیش پوشیدہ خطرات

▫️

پاکستان کا رئیل اسٹیٹ شعبہ ہر سال اربوں روپے کی سرمایہ کاری اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، لیکن پُرکشش اشتہارات، شاندار ماسٹر پلانز اور بھاری منافع کے وعدوں کے پیچھے ایک سنگین مسئلہ مسلسل موجود ہے۔

ڈی ایچ اے لاہور پرزم 9 میں  رہائشی و کمرشل علاقوں کی آبادکاری کا عمل آگے بڑھنے لگا

ڈی ایچ اے لاہور کا فیز 9 پرزم شہر کے اہم ابھرتے ہوئے رہائشی اور کمرشل منصوبوں میں شامل ہے، جہاں 2026 کے دوران پلاٹس کا قبضہ کھولنے کے بعد ترقیاتی اور تعمیراتی سرگرمیوں کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے۔

پراپرٹی ٹیکس بمقابلہ رئیل اسٹیٹ: کیا پاکستان درست توازن قائم کر سکتا ہے؟

پاکستان کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر اس وقت ایک اہم دوراہے پر کھڑا ہے۔

پراپرٹی خریدنے سے پہلے صرف کاغذات کی جانچ کر لینا کافی نہیں

پراپرٹی خریدنا زندگی کے بڑے مالی فیصلوں میں شامل ہے۔

پاکستان میں نئے ہاؤسنگ منصوبوں کی سرگرمیاں تیز، شہری ترقی اور رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں نئی جہتیں متعارف

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی، شہروں کی توسیع اور رہائشی ضروریات میں اضافے کے باعث نئے ہاؤسنگ منصوبوں کی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

نقشے کی منظوری سے محفوظ عمارت تک: پاکستان میں بلڈنگ کوڈ پر عمل درآمد کیوں ضروری ہے؟

پاکستان کے بڑے شہروں میں بلند عمارتوں، رہائشی منصوبوں، کمرشل پلازوں اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن: شہریوں کے اربوں روپے کیسے محفوظ ہوں گے؟

▫️اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن: شہریوں کے اربوں روپے کیسے محفوظ ہوں گے؟

اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف حالیہ کارروائیوں نے ایک بار پھر اس سوال کو زندہ کر دیا ہے کہ آخر وفاقی دارالحکومت میں ایسی سوسائٹیاں وجود میں کیسے آتی ہیں، کون ان کی نگرانی کا ذمہ دار ہے، اور شہریوں کی جمع پونجی کو تحف...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں