ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

842 news articles

اسلام آباد میں 24.5 ارب روپے کے 11th ایونیو منصوبے اور 3 سپورٹس ایریناز کی منظوری

▫️ ایف-8، ڈی-12 اور جی-11 میں سپورٹس ایریناز، سوئمنگ پول، جم، فٹ بال، کرکٹ، پیڈل اور دیگر انڈور سہولیات فراہم کی جائیں گی

اسلام آباد : ری نیوز پاکستان کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (DWP) نے اسلام آباد میں 24.5 ارب روپے کی لاگت سے 11th ایونیو کی تعمیر کی منظوری دے دی، جبکہ ایف-8، ڈی-12 اور جی-11 میں تین جدید اور کثیرالمقاصد سپورٹ...

اسلام آباد : ری نیوز پاکستان
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (DWP) نے اسلام آباد میں 24.5 ارب روپے کی لاگت سے 11th ایونیو کی تعمیر کی منظوری دے دی، جبکہ ایف-8، ڈی-12 اور جی-11 میں تین جدید اور کثیرالمقاصد سپورٹس ایریناز کی تعمیر کے منصوبے بھی منظور کر لیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے ڈی ڈبلیو پی نے 7.5 کلومیٹر طویل 11th ایونیو کے PC-I کی منظوری دی ہے، جو وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز کے درمیان رابطہ بہتر بنانے کے لیے اہم شاہراہ کے طور پر تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے کے تحت سڑک آئی جے پی روڈ سے ای-11 انٹرچینج تک تعمیر کی جائے گی، جس سے شہر کے مختلف علاقوں کے درمیان براہ راست رابطہ مزید بہتر ہوگا۔
منصوبہ مکمل ہونے کے بعد 11th ایونیو پر دونوں اطراف تین، تین لینز ہوں گی، جبکہ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور اہم مقامات پر کراسنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے تقریباً 17 پل اور اوور پاسز تعمیر کیے جائیں گے۔
منصوبہ آئی-10 اور آئی-11، جی-10 اور جی-11 جبکہ ایف-10 اور ایف-11 کے درمیان سے گزرتا ہوا ای-11 انٹرچینج سے منسلک ہوگا۔ ای-11 سے ڈی-12 تک سڑک کا حصہ پہلے ہی مکمل کیا جا چکا ہے، جسے ایران ایونیو کے نام سے جانا جاتا ہے۔
الیونتھ ایونیو کے ساتھ سی ڈی اے ڈی ڈبلیو پی نے اسلام آباد میں تین سپورٹس ایریناز کے PC-Is بھی منظور کیے ہیں، جن پر مجموعی طور پر تقریباً 1 ارب روپے لاگت آئے گی۔
ایف-8 مرکز سپورٹس ایرینا کے لیے 307 ملین روپے، ڈی-12/1 میں سپورٹس ایرینا کے لیے 327 ملین روپے جبکہ جی-11/3 میں مجوزہ سپورٹس ایرینا کے لیے 317 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
منظور شدہ سپورٹس کمپلیکسز میں سوئمنگ پولز، انڈور جم، فٹسال کورٹس، کرکٹ کیجز، پیڈل کورٹس، باسکٹ بال کورٹس، ملٹی سپورٹس ہالز اور بچوں کے لیے انڈور پلے ایریاز شامل ہوں گے۔ ان سہولیات کو کھیلوں کی تربیت اور کوچنگ کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔
منصوبوں کے تحت 11th ایونیو اور تینوں سپورٹس ایریناز تعمیر شروع ہونے کے ایک سال کے اندر مکمل کیے جانے ہیں۔ سی ڈی اے کے مطابق یہ منصوبے اسلام آباد میں ٹریفک رابطوں کو بہتر بنانے کے ساتھ شہریوں کے لیے کھیلوں اور تفریح کی جدید سہولیات کی فراہمی کے وسیع تر ترقیاتی پروگرام کا حصہ ہیں۔
فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروع

▫️ پیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگی

فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروعپیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگیفیصل آباد | ری نیوز پنجاب نامہ نگا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سی ڈی اے کو سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

▫️ عدالت کا آبائی گھروں کے تحفظ اور رہائشیوں کے حقِ معاوضہ پر زور، جبری بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے اور متعلقہ قوانین کی روشنی میں 30 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے۔

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 991 پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات، اراضی کی ملکیت پر سوالات اٹھ گئے

▫️ لطیف آباد اور قاسم آباد کے قیمتی رہائشی پلاٹوں کی فروخت قانونی جانچ پڑتال کی زد میں، ایچ ڈی اے سے نیلامی کے قانونی اختیار کی وضاحت طلب

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے لطیف آباد اور قاسم آباد میں اربوں روپے مالیت کے 991 رہائشی پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں