ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

848 news articles

اسلام آباد میں پریمیم کمرشل پلاٹس کی دو روزہ نیلام عام کا اعلان

اسلام آباد میں پریمیم کمرشل پلاٹس کی دو روزہ نیلام عام کا اعلان

▫️نیلامی 15 اور 16 ستمبر کو اورا گرانڈ انکلیو میں ہوگی، جی-13 اور جی-14 میں کمرشل، مکسڈ یوز اور کارپوریٹ آفس پلاٹس پیش کیے جائیں گے

سی ڈی اے نے 27-2026 کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا 152 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا

سی ڈی اے نے 27-2026 کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا 152 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا

▫️ترقیاتی منصوبوں کیلئے 112 ارب روپے مختص، انفراسٹرکچر، سیوریج اور میٹرو بس سمیت نئی و جاری سکیموں پر خطیر رقم خرچ ہوگی

لاہور میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا بڑا آپریشن، 81 املاک سیل

لاہور میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا بڑا آپریشن، 81 املاک سیل

▫️سیل کی گئی املاک میں نجی سکول، کلینکس، فارمیسیز، ریسٹورنٹس، کیفے، دکانیں، شورومز اور دفاتر شامل، بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد میں 23 کمرشل منصوبوں کی منظوری، تعمیراتی سرگرمی میں اضافے کا امکان

اسلام آباد میں 23 کمرشل منصوبوں کی منظوری، تعمیراتی سرگرمی میں اضافے کا امکان

▫️کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کمرشل عمارتوں کے منصوبوں کی منظوری دے دی، ترقیاتی تصدیقی سرٹیفکیٹ کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

لاہور میں ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 2 تعمیرات مسمار اور 101 سیل کر دی گئیں سیل کی گئی املاک میں نجی سکول، کلینک، بیوٹی سیلون، کیفے، ریستوران، فارمیسی، شوروم، دفاتر اور دکانیں شامل

▫️سیل کی گئی املاک میں نجی سکول، کلینک، بیوٹی سیلون، کیفے، ریستوران، فارمیسی، شوروم، دفاتر اور دکانیں شامل

پنجاب حکومت نے لاہور میں کامران کی بارہ دری کی بحالی اور توسیع کے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے لاہور میں کامران کی بارہ دری کی بحالی اور توسیع کے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی

▫️منصوبے کا رقبہ پانچ ایکڑ سے بڑھا کر 15 ایکڑ کر دیا گیا، تاریخی عمارت کے اطراف باغیچہ طرز کی تزئین و آرائش، آرائشی روشنیاں، پارکنگ اور تفریحی سہولتیں فراہم کی جائیں گی

اسلام آباد : پارک روڈ انڈر پاس تاخیر کا شکار ہوگیا، رہنمائی کیلئے بورڈ نصب

اسلام آباد : پارک روڈ انڈر پاس تاخیر کا شکار ہوگیا، رہنمائی کیلئے بورڈ نصب

▫️منصوبے سے پارک روڈ اور ڈی ایچ اے مارگلہ انکلیو کے درمیان رابطہ بہتر جبکہ راول چوک کی جانب ٹریفک کی روانی ہموار ہوگی

دادوچہ ڈیم پر 36 ارب روپے کا واٹر سپلائی منصوبہ منظور، راولپنڈی کو یومیہ 35 ملین گیلن اضافی صاف پانی ملے گا

دادوچہ ڈیم پر 36 ارب روپے کا واٹر سپلائی منصوبہ منظور، راولپنڈی کو یومیہ 35 ملین گیلن اضافی صاف پانی ملے گا

▫️واسا راولپنڈی منصوبے کا واٹر سپلائی انفراسٹرکچر تعمیر کرے گا، بڑھتی آبادی کیلئے پینے کے پانی کا پائیدار اور قابل اعتماد ذریعہ فراہم کرنے کی کوشش

راولپنڈی کے ڈھوک بنارس میں 5 کروڑ روپے کی سڑک اور نکاسی آب منصوبہ مکمل

راولپنڈی کے ڈھوک بنارس میں 5 کروڑ روپے کی سڑک اور نکاسی آب منصوبہ مکمل

▫️رینج روڈ، ڈھوک بنارس اور ملت آباد کو ملانے والی سڑک کی ازسرنو تعمیر، آمدورفت بہتر بنانے کیلئے دونوں جانب نکاسی آب کا نظام بھی قائم

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں