ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

152 news articles

ایمازون کا بھارت میں 5 سال کے دوران 48 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

▫️ممبئی اور حیدرآباد میں ڈیٹا سینٹرز کی استعداد بڑھانے، لاکھوں ملازمتیں پیدا کرنے اور چھوٹے کاروباروں کو ڈیجیٹل سپورٹ دینے کا ہدف

ممبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے بھارت میں آئندہ پانچ سال کے دوران 48 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اینڈی جیسی کے مطابق یہ سرمایہ کاری 2026ء سے 2030ء کے دوران کی جائے گی، جس کا مقصد بھارت میں ای کامرس، مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ انفرااسٹرکچر کو مزید وسعت دینا ہے۔
ایمازون کے مطابق اس سرمایہ کاری کا بڑا حصہ جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں پر خرچ کیا جائے گا، خاص طور پر مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ سروسز کو مضبوط بنانے کے لیے مزید 13 ارب ڈالرز مختص کیے جائیں گے۔ اس اضافی سرمایہ کاری کے بعد بھارت میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کے شعبے میں ایمازون کی مجموعی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کر جائے گی۔
کمپنی کے منصوبے کے تحت ممبئی اور حیدرآباد میں موجود ڈیٹا سینٹرز کی استعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس اقدام سے کاروباری اداروں، سٹارٹ اپس، سرکاری اداروں اور ڈیجیٹل معیشت سے وابستہ مختلف شعبوں کو جدید کلاؤڈ اور مصنوعی ذہانت پر مبنی سہولتیں فراہم ہوں گی۔
ایمازون کے مطابق 2010ء سے 2030ء تک بھارت میں کمپنی کی مجموعی سرمایہ کاری 88 ارب ڈالرز سے زائد ہو جائے گی۔ کمپنی نے اس عرصے کے دوران 3.8 ملین ملازمتیں پیدا کرنے، 80 ارب ڈالرز کی برآمدات میں معاونت، 15 ملین چھوٹے کاروباروں کو ڈیجیٹل سپورٹ فراہم کرنے اور 4 ملین سرکاری سکول طلبہ کو مصنوعی ذہانت کی تعلیم دینے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق ایمازون کی یہ سرمایہ کاری بھارت کی ڈیجیٹل معیشت، کلاؤڈ مارکیٹ، ای کامرس سیکٹر اور ٹیکنالوجی انفرااسٹرکچر کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔ اس سے نہ صرف کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ مصنوعی ذہانت کے استعمال، ڈیٹا سینٹرز کی توسیع اور ڈیجیٹل اسکلز کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

ایک ارب روپے کے قلندرآباد–ٹھنڈیانی روڈ منصوبے کے لیے سالانہ بجٹ میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں منصوبے کی مجموعی لاگت کا صرف 2.2 فیصد مختص، فنڈز کی دستیابی اور بروقت تکمیل سے متعلق خدشات پیدا ہوگئے

ایبٹ آباد (ری نیوز پاکستان): خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 سے متعلق سامنے آنے والی منصوبہ جاتی معلومات کے مطابق ایبٹ آباد میں ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے قلندرآب...

پاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

▫️ نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے ملاقات، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ممکنہ شراکت داری پر تبادلہ خیال

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شامل نشاط گروپ نے ملک میں نئی مجوزہ سمندری بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جس سے بحری شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی ممکنہ شراکت داری کے امکانات سامن...

مجھے فوجی فاؤنڈیشن کے معاہدے کا علم نہیں: مالک پی سی ہوٹلز

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے مطابق وہ ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان کمپنی کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی معاہدے کا فریق ہے، نہ ہی اسے اس بارے میں آگاہ کیا گیا

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل چین کی مالک اور منتظم کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا ہے کہ اسے ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان پی ایس ایل کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی مع...

بحریہ ٹاؤن کا ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک سے علیحدگی کا فیصلہ، 87.96 فیصد حصص فروخت کرنے کی تیاری

▫️ مجوزہ معاہدہ ایس ای سی پی اور متعلقہ اداروں کی منظوری سے مشروط، ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک کو مسلسل پانچویں مالی سال بھی خسارے کا سامنا

بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں اپنی اکثریتی حصص داری فروخت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن نے 6 ارب 55 کروڑ میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی مالک کمپنی کے 19.70 فیصد شیئرز خرید لیے

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 64 لاکھ سے زائد شیئرز کی خریداری، فوجی فاؤنڈیشن کی ہوٹلنگ اور ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاری

فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹلز کی مالک اور انتظامی کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 19.70 فیصد ووٹنگ حصص تقریباً 6 ارب 55 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔

چراٹ سیمنٹ کا نمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 51 فیصد حصص 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق

▫️ حصص کی خریداری کا معاہدہ 5 کروڑ 64 لاکھ حصص پر مشتمل، قیمت 340 روپے فی حصص مقرر

چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے 51 فیصد حصص تقریباً 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایف بی آر نے کیپٹو پاور استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کیلئے ٹیکس ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ کار مقرر کر دیا

▫️ سٹیل کی پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس اگلے ماہ کی پانچ تاریخ تک جمع کرانا ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز کارپوریٹ ڈیسکوفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیپٹو پاور یا خود پیدا کردہ بجلی استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کے لیے پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس کے تعین، ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں